Important News of Rajanpur in Urdu

Rajanpur City's Important Urdu News راجن پور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Rajanpur on UrduPoint local section. Full coverage on Rajanpur city Important news. Including photos & videos.

راجن پور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ..

اتوار 17 مارچ 2024 15:25

جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ، 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی

جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنے کے منصوبے ، این ٹی ڈی سی نے 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق 600 میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ، این ٹی ڈی سی نے 2553 ایکڑ اراضی حاصل ... مزید

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان ..

بدھ 13 مارچ 2024 14:46

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن سجاد حسن خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ۔کچے میں امن وامان کی صورت حال، سکیورٹی کے اقدامات، پولیس کی حکمت عملی اور مجموعی ... مزید

8فروری کو مسلم لیگ ن بھاری مینڈیٹ کیساتھ فتح سے ہمکنار ہوگی، شہباز شریف

منگل 30 جنوری 2024 00:20

8فروری کو مسلم لیگ ن بھاری مینڈیٹ کیساتھ فتح سے ہمکنار ہوگی، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جمہوری اقدار کی ترویج کیلئے ہمیشہ مثبت کردار کی متحمل رہی ہے۔ ملکی تاریخ میں مسلم لیگ ن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس ... مزید

تحریک انصاف کی جگہ کوئی اورہوتا تو جنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی، ..

پیر 29 جنوری 2024 16:07

تحریک انصاف کی جگہ کوئی اورہوتا تو جنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی بڑی بات نہیں کرتا لیکن اگر تحریک انصاف کی جگہ کوئی اور ہوتا توجنوبی پنجاب کی تقدیربدل چکی ہوتی۔راجن پور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

ضلع راجنپور میں جرائم کے خاتمہ کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت پولیس سرگرداں ..

بدھ 6 دسمبر 2023 17:23

ضلع راجنپور میں جرائم کے خاتمہ کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت پولیس سرگرداں ہے، ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجنپور کیپٹن ر دوست محمد نے "اے پی پی" کو بتایاکہ ضلع راجنپور میں جرائم کے خاتمہ کیلئے مربوط حکمت عملی کے تحت پولیس سرگرداں ہے جسمیں جرائم کی شرح میں کمی اور قانون کی رٹ کی مضبوطی ... مزید

پنجاب میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام‘ 4 دہشت گرد گرفتار

اتوار 19 نومبر 2023 16:48

پنجاب میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام‘ 4 دہشت گرد گرفتار

صوبہ پنجاب میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پولیس نے 4 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور کی تحصیل روجھان میں پولیس کی جانب سے عمل میں لائی گئی کامیاب کارروائی کے دوران ... مزید

نوجوانوں کو تعلیم کیساتھ کھیلوں میں بھی حصہ لینا چاہیئے۔ایڈیشنل ڈپٹی ..

اتوار 29 اکتوبر 2023 16:20

نوجوانوں کو تعلیم کیساتھ کھیلوں میں بھی حصہ لینا چاہیئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو

تعلیم کےبغیرکوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،حکومت معیاری تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کےبہترمستقبل کےلئےٹھوس اقدامات اٹھارہی ہے،سکولزاولمپکس کےسلسلےمیں ٹارچ مشل کی رونمائی کےلئے تقریب سےایڈیشنل ... مزید

ڈپٹی کمشنر راجن پور  کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس

پیر 9 اکتوبر 2023 17:11

ڈپٹی کمشنر راجن پور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ہیلتھ پرفارمنس انڈیکیٹر اور مسنگ فیسلٹیز کو زیر بحث لایا گیا۔اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے ہسپتالوں ... مزید

راجن پور پولیس کا خطرناک اشتہاری ملزمان کیخلاف خصوصی کامیاب کریک ڈاؤن ..

پیر 9 اکتوبر 2023 16:24

راجن پور پولیس کا خطرناک اشتہاری ملزمان کیخلاف خصوصی کامیاب کریک ڈاؤن کیاگیا، ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور کیپٹن دوست محمد نے بتایاکہ میری خصوصی ہدایات پرضلع بھر میں سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزمان اور عدالتی مفروران کے خلاف راجن پور پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ... مزید

رودکوہی سیم نالہ میں نہاتے ہوئے 24سالہ نوجوان ڈوب گیا

منگل 1 اگست 2023 15:10

رودکوہی سیم نالہ میں نہاتے ہوئے 24سالہ نوجوان ڈوب گیا

رودکوہی سیم نالہ میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا۔ ریسکیو1122 کی واٹر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122 ڈاکٹر محمد اسلم نے "اے پی پی" کوبتایا کہ 24سالہ نوجوان شوکت ولد مزاری خان ... مزید

راجن پور میں ڈرائیور کی نیند بس میں سوار 5 زائرین کی جان لے گئی

اتوار 30 جولائی 2023 11:51

راجن پور میں ڈرائیور کی نیند بس میں سوار 5 زائرین کی جان لے گئی

صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع شہر راجن پورکے قریب ڈرائیور کی نیند بس میں سوار 5 زائرین کی جان لے گئی، حادثے میں 20 زخمی بھی ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق راجن پور کے قریب فاضل پور میں ڈرائیور کی آنکھ لگنے ... مزید

راجن پورِ، سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف تاریخی احتجاجی مظاہرہ

اتوار 2 جولائی 2023 14:25

راجن پورِ، سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف تاریخی احتجاجی مظاہرہ

راجن پور پریس کلب کے سامنے سوشل سروسز گروپ اور سول سوسائٹیز کی جانب سے سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف ایک تاریخی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے مقررین غازی ندیم چوھدری، قاری محمود قاسمی، مفتی ... مزید

راجن پور،کچہ میں آپریشن کے دوران تاوان کیلئے اغوائ  ہونیوالے بزرگ ..

اتوار 14 مئی 2023 20:50

راجن پور،کچہ میں آپریشن کے دوران تاوان کیلئے اغوائ ہونیوالے بزرگ شہری بازیاب

راجن پور کے دریائی کچہ کے علاقہ میں پولیس آپریشن 36 ویں روز بھی جاری رہا، پولیس نے پٹ گینگ کی جانب سے تاوان کے لیے اغواء بزرگ شہری بازیاب کرا لیا۔تحصیل روجہان کے دریائی کچہ کے علاقہ میں پولیس کا آپریشن ... مزید

این اے 193: محسن لغاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 11 مارچ 2023 23:32

این اے 193: محسن لغاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

این اے 193، محسن لغاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں 7 آزاد امیدواروں سمیت 11 امیدواروں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا تھا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 193 ... مزید

’’ہولی‘‘ کے تہوار کی ابتد ملتان سے ہوئی

بدھ 8 مارچ 2023 11:45

’’ہولی‘‘ کے تہوار کی ابتد ملتان سے ہوئی

’’ہولی‘‘ کے تہوار کی ابتد ملتان سے ہوئی -لالہ بالکشن بترہ ابرء کا تعلق ملتان سے تھا۔ وہ پیشے کے لحاظ سے وکیل تھا۔ لیکن ادیب، شاعر، صحافی اور مورخ بھی تھا۔ وہ ’تواریخ_ملتان‘‘ سمیت کئی کتاب کے مصنف ... مزید

پاکستان میں آئندہ ہونے والا الیکشن پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ..

بدھ 8 مارچ 2023 11:45

پاکستان میں آئندہ ہونے والا الیکشن پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ہوگا

پاکستان میں آئندہ ہونے والا الیکشن پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن ہوگا پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں ایکدوسرے کو ہرانے کے لئے پورا پورا زور لگائیں گے اسلئے دونوں طرف سے اندھا دھند پیسہ پھینکا ... مزید

این اے 193 راجن پور کا میدان پاکستان تحریک انصاف نے مار لیا

پیر 27 فروری 2023 00:30

این اے 193 راجن پور کا میدان پاکستان تحریک انصاف نے مار لیا

این اے 193 راجن پور کا میدان پاکستان تحریک انصاف نے مار لیا۔ تحلقے کے تمام 237 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محمد محسن لغاری 90392 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے۔ جبکہ ... مزید

این اے 193 میں ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری

اتوار 26 فروری 2023 21:06

این اے 193 میں ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری

این اے 193 میں ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کا امیدوار سب سے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں 11 امیدوار میدان میں تھے تاہم اصل مقابلہ پی ٹی آئی کے محسن لغاری اور ن لیگ کے عمار لغاری میں تھا۔ راجن ... مزید

راجن پور ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی امیدوار نے تحفظات کا اظہار کر دیا

اتوار 26 فروری 2023 12:21

راجن پور ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی امیدوار نے تحفظات کا اظہار کر دیا

راجن پور ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدوار محسن لغاری نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ہم نیوز کے مطابق محسن لغاری نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس سے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے سے ... مزید

این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اتوار 26 فروری 2023 11:17

این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا،حلقے میں ووٹنگ کیلئے 237 پولنگ اسٹیشنز ... مزید

Load More