Local News of Sakrand in Urdu

Sakrand City's Local Urdu News سکرنڈ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Sakrand on UrduPoint local section. Full coverage on Sakrand city Local news. Including photos & videos.

سکرنڈ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

سکرنڈ،نامعلوم افراد مغوی4سالہ بچے کی لاش 2 دن بعد گھر کے باہر پھینک ..

جمعہ 23 اپریل 2021 15:21

سکرنڈ،نامعلوم افراد مغوی4سالہ بچے کی لاش 2 دن بعد گھر کے باہر پھینک کرفرار

سندھ کے شہر نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ میں نامعلوم افراد 4 سالہ بچے کی لاش بخاری محلے میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق 4 سالہ بچہ سراج احمد 2 روز قبل گھر سے چیز ... مزید

سکرنڈ،دوسری شادی کرنے پر عین نکاح کے وقت دلہن کے گھر والوں نے دولہا ..

ہفتہ 22 دسمبر 2018 15:05

سکرنڈ،دوسری شادی کرنے پر عین نکاح کے وقت دلہن کے گھر والوں نے دولہا کو گرفتار کروا دیا

دوسری شادی کرنے پر عین نکاح کے وقت دلہن کے گھر والوں نے دولہا کو گرفتار کروا دیا۔پولیس کے مطابق ایاز احمد نامی شخص جوکراچی کا رہائشی ہے کی شادی کی تقریب سکرنڈ کے نجی ہال میں جاری تھی کہ دلہن کے گھر ... مزید

الیکٹرونکس کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،ہزاروں مالیت ..

بدھ 8 جون 2016 15:40

الیکٹرونکس کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی،ہزاروں مالیت کا سامان جل کرخاکسترہوگیا

: الیکٹرونکس کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں کا سامان جل کرخاکسترہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سکرنڈ کےمحرابپور روڈ پرواقع امداد شاہ مارکیٹ کے برابر میں واقع علی حسن جلبانی کے الیکٹرک ... مزید

شہر کو خوبصورت بنا کر دم لیں گے۔ پی پی پی ایم پی اے غلام قادر چانڈیو

بدھ 8 جون 2016 15:40

شہر کو خوبصورت بنا کر دم لیں گے۔ پی پی پی ایم پی اے غلام قادر چانڈیو

:سکرنڈ شہر کو جلد خوبصورت بنا کر دم لیں گے 5 کروڈ کی لاگت سے شہرکے بیچ سے 36 فٹ چوڑا ڈبل روڈ اور40 کروڈ کی لاگت سےشہریوں کے لئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ان خیالات کا ... مزید

سکرنڈ میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کوشدیدمشکلات کاسامنا

منگل 1 مارچ 2016 13:53

سکرنڈ میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کوشدیدمشکلات کاسامنا

سکرنڈ میں گیس کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کوشدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑا گیس کے چولہے صبح 12بچے سے شام 5بچے تک بند ررہے ،گیس کی عدم فراہمی کے سبب لوگ روٹیوں کی تلاش میں نکل پڑے اورہوٹلوں پرروٹی کے ... مزید

سکرنڈ میں گیس پریشرکی کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 17 دسمبر 2015 14:00

سکرنڈ میں گیس پریشرکی کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سکرنڈ میں گیس پریشرکی کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین شہری اتحاد صدرمحمدمراد خانزادہ کونسلر محمد فاروق راجپوت،کونسلر اسغر علی انصاری،راؤظفراللہ راجپوت،راناعلی شیر،محمدظفر اوردیگر ... مزید

سکر نڈ، مسلح ملز مان نے ما موں بھا نجے کو قتل کر د یا

پیر 7 دسمبر 2015 17:04

سکر نڈ، مسلح ملز مان نے ما موں بھا نجے کو قتل کر د یا

سکر نڈ کے قر یب مسلح ملز مان نے اندھا دھند فا ئر نگ کر کے ما موں بھا نجے کو قتل کر د یا ایک شخص ز خمی وا قعہ گو ٹھ د لدا ر آ باد کے قر یب پیش آ یا کا ر میں سوار افراد شہر جا ر ہے تھے کی نقر نہر کے قر یب گھا ... مزید

سکرنڈ ، ٹرک الٹ گیا، 4 خواتین سمیت 15 افراد زخمی،دو کی حالت نازک

اتوار 24 مئی 2015 21:44

سکرنڈ ، ٹرک الٹ گیا، 4 خواتین سمیت 15 افراد زخمی،دو کی حالت نازک

سکرنڈ کے قریب لنک روڈ پر ٹرک الٹ گیا، 4 خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے، 2 کی حالت نازک نوابشاہ منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوٹھ بہادر خان رند کے قریب لنک روڈ پر گندم کی مزدوری کے لیے ... مزید

سکرنڈ میں معصوم بچی گلے میں چھالیہ پھنسنے کے باعث ہلاک

منگل 17 مارچ 2015 13:54

سکرنڈ میں معصوم بچی گلے میں چھالیہ پھنسنے کے باعث ہلاک

سکرنڈ میں معصوم بچی گلے میں چھالیہ پھنسنے کے باعث ہلاک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور روڈ کے رہائشی حافظ اللہ ڈتو کی 3 سالہ بیٹی زینب بھٹی کے گلے میں چھالیہ سپاری پھنس گئی جسے نازک حالت میں نواب ... مزید

سکرنڈ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، افتتاح سابق وفاقی سیکریٹری ..

منگل 17 مارچ 2015 13:54

سکرنڈ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، افتتاح سابق وفاقی سیکریٹری گل محمد رند نے کیا

سکرنڈ میں سماجی تنظیم حاجی غلام نبی ڈیولپمنٹ روٹری کلب اور سوشل ویلفیئر کے تعاون سے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کا افتتاح سابق وفاقی سیکریٹری گل محمد رند نے کیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ... مزید

سکرنڈ ،سرکاری پلاٹ پرقبضے کیلئے دوگروپوں نے اسلحے کے منہ کھول دیئے،

ہفتہ 28 فروری 2015 21:21

سکرنڈ ،سرکاری پلاٹ پرقبضے کیلئے دوگروپوں نے اسلحے کے منہ کھول دیئے،

سکرنڈ میں سرکاری پلاٹ پرطاقت کے بل بوتے پرقبضے کے لئے دوگروپوں نے اسلحے کے منہ کھول دیئے گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے علاقہ مکینوں میں خوف وہراس دوپولیس اہلکارزخمی 5 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ہفتہ ... مزید

سکرنڈ ، حیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی ..

جمعہ 30 جنوری 2015 14:24

سکرنڈ ، حیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سکرنڈ کے گوٹھ ماڑی جلبانی میں غیرقانونی بجلی کنکشن کاٹنے کے دوران حیسکو ٹیم پر حملہ کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف واپڈا ہائیڈرو مزدور یونین کے چیئرمین اسلم خانزادہ‘ ایکسیئن نواب شاہ ... مزید

بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری میں کوئی اختلافات نہیں ،مخالف بلاجواز ..

پیر 29 دسمبر 2014 22:34

بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری میں کوئی اختلافات نہیں ،مخالف بلاجواز اختلافات کی خبر اڑارہے ہیں فریال تالپور

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اوررکن قومی اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے سندھ کے ہزاروں بے روزگار افراد کو میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں دی ہیں اور آئندہ بھی دے گی وہ سکرنڈ میں پی ... مزید

سکرنڈ ،تین نامعلوم ملزمان کا ہاری پراچانک حملہ ،گولیاں مار کر ہلاک ..

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:02

سکرنڈ ،تین نامعلوم ملزمان کا ہاری پراچانک حملہ ،گولیاں مار کر ہلاک کردیا

سکرنڈکے نواحی گاؤبلومری میں تین نامعلوم ملزمان نے زمینوں پرکام کرنے والے ہاری کنورمومن پراچانک حملہ کرکے پسٹل کی گولیاں مارکرہلاک کردیااورباآسانی فرارہوگئے ماڑی جلبانی تھانے کی پولیس نے واقعہ ... مزید

سکرنڈ ، جھگڑوں کے واقعات میں بزرگ سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ..

پیر 8 ستمبر 2014 13:55

سکرنڈ ، جھگڑوں کے واقعات میں بزرگ سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

سکرنڈ میں 2 مختلف جھگڑوں کے واقعات میں بزرگ سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ گوٹھ گھنڈیا میں زمینی تکرار کے نتیجے میں زرداری برادری میں فائرنگ سے 65 سالہ زنگی زرداری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ... مزید

سکرنڈ میں محکمہ بلدیہ کی مجرمانہ غفلت‘ لاکھوں روپے کی لاگت سے نصب کیا ..

پیر 1 ستمبر 2014 14:45

سکرنڈ میں محکمہ بلدیہ کی مجرمانہ غفلت‘ لاکھوں روپے کی لاگت سے نصب کیا گیا واٹر فلٹر پلانٹ ناکارہ‘

سکرنڈ میں محکمہ بلدیہ کی مجرمانہ غفلت‘ لاکھوں روپے کی لاگت سے نصب کیا گیا واٹر فلٹر پلانٹ ناکارہ‘ زیرزمین پانی میں سنکھیا سے عوام مختلف موذی امراض کا شکار بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاؤن کمیٹی ... مزید

سکرنڈ میں وحشی ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان تڑپ تڑپ کر جان ..

پیر 1 ستمبر 2014 14:45

سکرنڈ میں وحشی ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان تڑپ تڑپ کر جان گنوا بیٹھا

سکرنڈ میں وحشی ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان تڑپ تڑپ کر جان گنوا بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق کڈھر تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گوٹھ شاہ محمد زرداری کے قریب زمینوں پر کام کرنے والے ... مزید

سکرنڈ مویشی منڈی میں لین دین کے معاملے پر جھگڑا‘ 4 افراد زخمی

پیر 25 اگست 2014 13:28

سکرنڈ مویشی منڈی میں لین دین کے معاملے پر جھگڑا‘ 4 افراد زخمی

سکرنڈ مویشی منڈی میں لین دین کے معاملے پر جھگڑا‘ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے طابق بروہی اور رند برادری کے افراد میں جانور خریدنے کے دوران چپقلش کے باعث جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں یوسف‘ غلام ... مزید

سکرنڈ بخاری محلے میں مسلح ڈاکو کی لو ٹ ما ر

منگل 12 اگست 2014 14:30

سکرنڈ بخاری محلے میں مسلح ڈاکو کی لو ٹ ما ر

سکرنڈ بخاری محلے کے رہائشی عابد فیاض خانزادہ کے گھر 3 مسلح ڈاکو دن دھاڑے گھس گئے‘ نقاب پوش ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر خواتین اور بچوں کو یرغمال بناکر لوٹ مار شروع کردی اور اس دوران طلائی زیورات‘ ... مزید

سکرنڈ ، پراسرار گولیاں لگنے سے 30 سالہ پویس کانسٹیبل اور 18 سالہ لڑکی ..

منگل 22 جولائی 2014 20:02

سکرنڈ ، پراسرار گولیاں لگنے سے 30 سالہ پویس کانسٹیبل اور 18 سالہ لڑکی جاں بحق

سکرنڈ کے گاؤں پنھوں جمالی میں پراسرار طریقے سے گولیاں لگنے کے باعث 30 سالہ پویس کانسٹیبل عبدالوحید جمالی اور 18 سالہ نورالنساء ہلاک ہوگئی۔ سکرنڈ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔ ... مزید

Load More