Islamabad News in Urdu

News about Islamabad City اسلام آباد شہر کی خبریں - Read Local Islamabad News and Breaking Islamabad News on UrduPoint Local section of Islamabad City. Full coverage of Islamabad Pakistan including photos, videos and more.

اسلام آباد کی تازہ ترین خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:29

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری روزجمعہ کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 71971.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔گزشتہ ... مزید

دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:29

دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں، این ڈی ایم اے

دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع ہے، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی صورتحال کے باعث نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ... مزید

ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر

مراکش کے پاکستان میں سفیر محمد کرمون نے کہا ہے کہ انسانیت کو زندہ رکھنے،انسانیت کی فلاح و بہبود اور قدرتی آفات و سانحات سے متاثرہ لوگوں کے لئے ہلال احمر کی خدمات قابل ستائش ہیں۔مراکش باہمی تعاون ... مزید

پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی جمہوریت اور پارلیمانی نظام تسلسل کیلئے پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات ... مزید

اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل تاج حیدر نے سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہو ئے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، سی ڈی اے نے آپریشن ... مزید

وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:25

وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق کو مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پالیسی سازی کرنی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کاربن کریڈٹس پالیسی رہنما اصولوں کے حوالے سے حتمی پالیسی سازی پر صوبوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات ... مزید

اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق

جمعہ 26 اپریل 2024 23:25

اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق

مدرسہ میں زیر تعلیم طالبعلم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔افسوسناک واقعہ بارہ کہو کے مدرسہ ریاض الجنہ میں پش آیا جہاں 18 سالہ طالبعلم مدرسے کی چھت پر واپڈا کی تاروں کو چھونے سے موقع پر دم توڑ گیا۔ذرائع ... مزید

وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا

جمعہ 26 اپریل 2024 23:25

وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش کی، انہوں نے استفسار کیا کہ کابینہ اجلاس ... مزید

مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:23

مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

وفاقی حکومت کی جانب سے یکم مئی سے مہنگائی کی ماری عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ... مزید

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال  سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:19

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں میں بہتری لانے کے لئے اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت منصوبوں کی تکمیل کے مراحل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، منصوبوں کی جانچ اور ان سے بہتر نتائج کے حصول کے لئے ... مزید

کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری

جمعہ 26 اپریل 2024 23:17

کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری

کوکا کولا نے پاکستان میں مشروبات کے شعبے میں 22 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، اس سرمایہ کاری کے ذریعے ٹیکنالوجی کی اپ گریڈ یشن پر خصوصی توجہ دی جائے گی، سرمایہ کاری کا مقصد برآمدی صلاحیت میں اضافہ ... مزید

افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء  کا ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:16

افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار

سپیشل جج سنٹرل نے افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کے معاملہ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کی جانب سے دائر درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی۔جمعہ کو عدالت نے درخواست ... مزید

میرے لیے وزارتیں  نہیں تعلقات اہم ہیں،‏وزیراعظم شہباز شریف سے 25 سالہ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

میرے لیے وزارتیں نہیں تعلقات اہم ہیں،‏وزیراعظم شہباز شریف سے 25 سالہ پرانا تعلق ہے اور وہ بڑے بھائی ہیں،جن کی خواہش ہے کہ یہ تعلق خراب ہو وہ پوری نہیں ہو گی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرے لیے وزارتیں نہیں تعلقات اہم ہیں،‏وزیراعظم شہباز شریف سے 25 سالہ پرانا تعلق ہے اور وہ بڑے بھائی ہیں،جن کی خواہش ہے کہ یہ تعلق خراب ہو وہ پوری نہیں ہو گی، ... مزید

امان اللہ خان مرحوم کی آٹھویں برسی   کے  موقع پرکل جماعتی حریت کانفرنس ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:11

امان اللہ خان مرحوم کی آٹھویں برسی کے موقع پرکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے زیر اہتمام دعائیہ مجلس

قائد تحریک آزادی کشمیر اور لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئےکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے زیر اہتمام دعائیہ مجلس کا انعقاد کیا گیا ... مزید

پاکستان کو جدید ٹیکسیشن فریم ورک کی طرف لے جانے کے لیے نجی شعبے اور ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:10

پاکستان کو جدید ٹیکسیشن فریم ورک کی طرف لے جانے کے لیے نجی شعبے اور تمام متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ تعاون میں پرعزم ہیں، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزا نہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان کو جدید ٹیکسیشن فریم ورک کی طرف لے جانے کے لیے نجی شعبے اور تمام متعلقہ شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات ... مزید

ورلڈ بنک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس آرتورو ہریرا کی وفاقی وزیر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:08

ورلڈ بنک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس آرتورو ہریرا کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ملاقات

ورلڈ بنک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس آرتورو ہریرا نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ملاقات کی ۔ترقیاتی منصوبوں میں بہتری لانے کے لئے اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔احسن اقبال کا ... مزید

کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے امن، استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:06

کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے امن، استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، سینیٹر عرفان الحق صدیقی

سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے امن، استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، اس وقت ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہیں، تمام ... مزید

پولیس سہولت مرکز 24 گھنٹے کھلا رہے گا ،اسلام آباد کے تمام تھانوں کو ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:06

پولیس سہولت مرکز 24 گھنٹے کھلا رہے گا ،اسلام آباد کے تمام تھانوں کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے گا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عوام کو 26 مختلف سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے پولیس سہولت مرکز 24 گھنٹے کھلا رہے گا ، آئی جی اسلام آباد کو جرائم کی شرح پر قابو پانے، بروقت ایف آئی آر ... مزید

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

جمعہ 26 اپریل 2024 23:06

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ15مئی تک توسیع کر دی ہے،قبل ازیں داخلوں کی آخری تاریخ 25 اپریل مقرر تھی۔گزشہ روز شعبہ داخلہ ... مزید

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:06

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست کو سینیٹ الیکشن کیخلاف پہلے سے زیر سماعت درخواست کے ... مزید

Load More