Larkana News in Urdu

News about Larkana City لاڑکانہ شہر کی خبریں - Read Local Larkana News and Breaking Larkana News on UrduPoint Local section of Larkana City. Full coverage of Larkana Pakistan including photos, videos and more.

لاڑکانہ کی تازہ ترین خبریں

لاڑکانہ،عالمی یوم مزدور ڈے ،مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی ..

بدھ 1 مئی 2024 22:50

لاڑکانہ،عالمی یوم مزدور ڈے ،مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں

دنیا بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی عالمی یوم مزدور ڈے منایا گیا،مختلف تنظیموں کی جانب رےلیاں نکالی گئیں جوکہ شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزرتی ہوئی جناح باغ چوک پر پہنچ کر جلسہ کی صورت اختیار کر گئیں، ... مزید

لاڑکانہ:مزدوروں کی اجرت مہنگائی کے تناسب سے مقررکی جائے ،محمدسلیم ..

بدھ 1 مئی 2024 18:08

لاڑکانہ:مزدوروں کی اجرت مہنگائی کے تناسب سے مقررکی جائے ،محمدسلیم عطاری

انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے سربراہ سماجی رہنمامحمدسلیم عطاری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرکارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ محنت کش معاشرے کی ترقی وخوشحالی کیلئے قیمتی سرمایہ ،ریڑھ کی ہڈی ... مزید

لاڑکانہ میں  پولیو مہم کامیاب بنائیں، کوئی بھی بچہ پولیو قطرے پینے ..

بدھ 1 مئی 2024 00:10

لاڑکانہ میں پولیو مہم کامیاب بنائیں، کوئی بھی بچہ پولیو قطرے پینے سے رہ نہ جائے، کمشنر غلام مصطفی فل

کمشنر لاڑکانہ ڈویژن غلام مصطفیٰ فل نے محکمہ صحت کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ جاری پولیو مہم کو ہر طرح سے کامیاب بنائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے رہ نہ جائے ۔ان ... مزید

لاڑکانہ میں اتفاقی گولی لگنے سے نوجوان زخمی

بدھ 1 مئی 2024 00:10

لاڑکانہ میں اتفاقی گولی لگنے سے نوجوان زخمی

لاڑکانہ ڈویژن کے علاقے جیکب آباد میں اتفاقی گولی لگنے سے ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود گا ئو ں شاہل جمالی میں پندرہ سالہ نوجوان گلزار جمالی پسٹل صاف کرتے ... مزید

یکم مئی انسانی تاریخ میں محنت و عظمت،جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن ..

منگل 30 اپریل 2024 23:50

یکم مئی انسانی تاریخ میں محنت و عظمت،جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن ہے،درچین مری

پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما درچین مری نے کہا ہے کہ یکم مئی کو مزدوروں کاعالمی دن ہر سال منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد امریکا کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد ... مزید

پولیو کے خلاف جاری مہم کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

منگل 30 اپریل 2024 22:50

پولیو کے خلاف جاری مہم کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے،ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کو ہر صورت کامیاب بنایا جائے ،ضلع کے 5 سال تک کے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر ... مزید

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کی محکمہ صحٹ کے حکام کو غیر قانونی میڈیکل سٹورز ..

منگل 30 اپریل 2024 22:50

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کی محکمہ صحٹ کے حکام کو غیر قانونی میڈیکل سٹورز ، عطائی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ ڈاکٹر شرجیل نور چنا نے محکمہ صحت لاڑکانہ کے ضلعی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ عطائی ڈاکٹروں، غیر قانونی بلڈ بینکوں اور غیر قانونی میڈیکل سٹورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کریں۔اس سلسلے ... مزید

سندھ کے وزراکی شہدائے جمہوریت کے مزاروں پر حاضری

پیر 29 اپریل 2024 23:37

سندھ کے وزراکی شہدائے جمہوریت کے مزاروں پر حاضری

سندھ کے صوبائی وزرامحمد علی ملکانی، دوست محمد راہمون اور طارق علی ٹالپر نے سوموار کو گڑھی خدابخش بھٹو میں شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو، ... مزید

سندھ سے کاپی کلچر کی لعنت کو ہمیشہ کیلئے ختم کریں گے، نقل کی شکایات ..

پیر 29 اپریل 2024 23:08

سندھ سے کاپی کلچر کی لعنت کو ہمیشہ کیلئے ختم کریں گے، نقل کی شکایات موصول ہونے پرامتحان منسوخ کر دیا جائے گا ،صوبائی وزیرمحمدعلی ملکانی

صوبائی وزیر تعلیمی بورڈز اور یونیورسٹیز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ سندھ سے کاپی کلچر کی لعنت کو ہمیشہ کیلئے ختم کریں گے،امتحانات کے دوران کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،جہاں بھی نقل کی شکایات ... مزید

کیچ میں مزدورں کا قتل افسوس ناک ہے،پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن درچین ..

پیر 29 اپریل 2024 21:20

کیچ میں مزدورں کا قتل افسوس ناک ہے،پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن درچین مری

پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی سینئر رہنما محترمہ درچین مری نےکیچ میں مزدورں کے قتل کے واقع پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات علاقے میں امن وامان کی صورتحال ... مزید

صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی  زیر صدارت لاڑکانہ تعلیمی بورڈ ..

پیر 29 اپریل 2024 21:00

صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی زیر صدارت لاڑکانہ تعلیمی بورڈ میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد

صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ ہم سندھ سے کاپی کلچر کی لعنت کو ہمیشہ کے لیے ختم کریں گے، امتحانات کے دوران کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جہاں بھی نقل کی شکایات ... مزید

لاڑکانہ پولیس نے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، 20 سالہ مغوی طالبہ ..

پیر 29 اپریل 2024 21:00

لاڑکانہ پولیس نے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، 20 سالہ مغوی طالبہ بازیاب، دو ملزمان گرفتار

لاڑکانہ پولیس نے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مغوی 20 سالہ طالبہ کو باحفاظت بازیاب کرکے انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کے ... مزید

میاں خان بگٹی کی  تربت میں دومزدوروں کے قتل اور ہرنائی میں دہشتگردوں ..

اتوار 28 اپریل 2024 23:00

میاں خان بگٹی کی تربت میں دومزدوروں کے قتل اور ہرنائی میں دہشتگردوں کےسیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعات کی مذمت

پاکستان مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی وڈیرہ میاں خان بگٹی نے تربت کے علاقے تمپ میں دومزدوروں کے قتل اور ہرنائی میں دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ جاری کردہ ... مزید

پھلین بلوچ کا واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 28 اپریل 2024 22:40

پھلین بلوچ کا واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت

نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی پھیلن بلوچ نے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،مال مسروقہ برآمد

اتوار 28 اپریل 2024 20:30

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،مال مسروقہ برآمد

لاڑکانہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ، چرس، چوری شدہ و چھینی جانے والی 3 موٹرسائیکلیں اور 2 لاکھ نقدی برآمد کرنے کا دعویٰ ... مزید

لاڑکانہ پولیس کے  اجلاس میں امن و امان, پولیس کارکردگی، جرائم اور ٹارگٹڈ ..

اتوار 28 اپریل 2024 20:30

لاڑکانہ پولیس کے اجلاس میں امن و امان, پولیس کارکردگی، جرائم اور ٹارگٹڈ آپریشن سمیت محکمانہ امور کا جائزہ لیا گیا

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو کی زیر صدارت لاڑکانہ پولیس کا اجلاس ہوا جس میں ضلع بھر میں امن و امان, پولیس کارکردگی، جرائم کے اعداد و شمار اور ٹارگٹڈ و انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن سمیت تمام محکمانہ ... مزید

لاڑکانہ رائیس کینال پر مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص قتل

اتوار 28 اپریل 2024 20:20

لاڑکانہ رائیس کینال پر مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص قتل

لاڑکانہ کے قریب تھانہ ماہوٹہ کی حدود رائس کینال روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گوکل پور کے رہائشی 28 سالہ چنگچی ڈرائیور نوجوان علی جان زنگیجو کو قتل کرکے فرار ہوگئے، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر نعش ... مزید

ہرنائی واقعہ میں سیکورٹی فورسز کے بروقت جواب نے دہشت گردوں کے مذموم ..

اتوار 28 اپریل 2024 17:10

ہرنائی واقعہ میں سیکورٹی فورسز کے بروقت جواب نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، درچین مری

پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی سینئر رہنما درچین مری نے کہا ہے کہ ہرنائی میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ان خیالات ... مزید

لاڑکانہ، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی حاصل ..

اتوار 28 اپریل 2024 17:00

لاڑکانہ، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت

سابق وفاقی وزیراور سیاسی وسماجی شخصیت زبیدہ جلال نے نیشنل پارٹی کے صدر ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاون،منشیات ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 22:20

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاون،منشیات قبضہ میں لے لی گئیں

سی آئی اے پولیس نے لاڑکانہ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے آئس سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون اور اس کے بیٹے سمیت 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو سے زائد ائش برآمد ... مزید

Load More