National Reconciliation Ordinance (NRO) - Urdu News
این آر او ۔ متعلقہ خبریں
-
عوام نے ثابت کیا ہے کہ ان کو انتشار ، فساد کا ایجنڈا نہیں چاہیے، عظمی بخاری
پیر 22 اپریل 2024 - -
مونس الٰہی کو اسپین میں بیٹھ کردھاندلی تو نظرآرہی لیکن جیل میں سڑتا باپ نظر نہیں آرہا
پی ٹی آئی ختم ہو چکی، اب تحریک فساد پارٹی ختم ہوتی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان کے جلسوں نے کبھی فساد برپا نہیں کیا، ان کے ساتھ تعاون کریں گے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 - -
عوام نے ثابت کیا ان کو انتشار ، فساد کا ایجنڈا نہیں چاہیے ‘ عظمیٰ بخاری
کہا گیا ضمنی انتخابات حکومتیں جیت جاتی ہیں ،جب بانی پی ٹی آئی حکومت میں تھے تو ضمنی الیکشن ہار گئے تھے مونس الٰہی کو سپین میں بیٹھ کر دھاندلی نظر آرہی ہے لیکن اڈیالہ جیل ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 - -
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
ہماری تین نسلوں نے آمروں کا مقابلہ کیا ہم ان جنگل کے بندروں سے بھی نہیں ڈرتے، ہم ان کا جمہوری انداز میں سامنا کریں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
بیان دلوا کر مسترد کرنا پی ٹی آئی کی دوغلی پالیسی غلط ہے، سعودی عرب کے کسی سیاسی پارٹی سے نہیں بلکہ پاکستان سے تعلقات ہیں، تمام جماعتیں پاک سعودی عرب تعلقات کی حمایت کریں۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 -
این آر او سے متعلقہ تصاویر
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا
مولانا فضل الرحمان احتجاج کریں مگر احتجاج حقیقت پر مبنی ہونا چاہیے پہلے تحقیقات کریں ان کے لوگ غلط بیانی کر رہے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
این آر او وزیراعظم کے بجائے ادارے کے ہاتھ میں ہونا چاہیے، شاہد آفریدی کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
سیاست بالکل مختلف کھیل ہے، حکومت اور اپوزیشن دونوں میں اچھے برے لوگ ہیں، ہر بندہ برا نہیں ہوتا ، یہ کسی ایک کا نہیں سب کا پاکستان ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
مخصوص جماعت بلاوجہ دھاندلی کا شور مچا رہی ہے، بات کرنی ہے تو ملکی مسائل، معیشت کی بحالی اور غربت کے خاتمہ پر کی جائے، طلال چوہدری
بدھ 20 مارچ 2024 - -
شہدا پاکستان کے ہیرو، پہلے کی طرح اب بھی دہشتگردی کو شکست دینگے‘ احسن اقبال
پی ٹی آئی نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے دفتر کے باہر جو مظاہرہ کیا وہ ملک دشمنی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
کون آصف علی زرداری
ڈی ڈبلیو اتوار 10 مارچ 2024 - -
پاکستان کے 14ویں صدر کا تعارف
آصف زرداری 26جولائی 1955کو نوابشاہ کے معروف بلوچ گھرانے میں پیدا ہوئے، والد حاکم زرداری بزنس مین اور سیاستدان تھے، بطور چائلڈ سٹار اداکاری بھی کی، کئی مقدمات میں جیلیں کاٹیں
ہفتہ 9 مارچ 2024 -
-
قوم واضح طور پر دیکھ رہی ہے کہ پی ٹی آئی امریکہ اور آئی ایم ایف کے قدموںمیں گری ہوئی ہے ،احسن اقبال
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
پاکستان کے عوام کے مسائل کے حل اور پاکستان کی ترقی کے لئے تلخیوں کو ختم کرکے ایک نئے سفر کا آغاز کرنا ہے، احسن اقبال
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
پیپلز پارٹی نے عوام کے فائدے کےلیے سی پیک کو عملی شکل دی، بلاول بھٹو زرداری
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
میں اقتدار کیلئے کسی سے مذاکرات نہیں کروں گا
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اس لئے کہتا ہوں کہ تمام کنٹرول اُن کے ہاتھ میں ہے، پیپلز پارٹی کا ساتھ نہیں دیں گے، سیاسی اتحاد صرف ایم ڈبلیو ایم اور جے یو آئی شیرانی کے ساتھ ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعرات 25 جنوری 2024 - -
جو شخص اپنی صفائی میں ایک رسید تک پیش کرسکا اسے این آراو دے دیا گیا
سوچے سمجھے لندن منصوبے کے تحت قانون سازی اورعدالتی فیصلوں سے چھیڑچھاڑ جاری ہے، سب سے بڑے مجرم پر اقتدار اور سیاست کے دروازے کھولنے کیلئے نظامِ احتساب کے تارو پود بکھیر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 9 جنوری 2024 - -
گزشتہ طویل عرصے سے قومی سیاست این آراو کی بنیاد پر چل رہی ہے
آرٹیکل 62، 63 پر عمل ہو تو سیاست کرپشن سے پاک ہوسکتی ہے، حکمرانوں نے سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھا اور قرضے بھی ہڑپ کرگئے، عوام سے اپیل کہ 8 فروری کو تراز پر مہر لگائیں۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 4 جنوری 2024 - -
مسلم لیگ (ن)قوم کی امنگوں اور امیدوں کی محور جماعت ہے،راجہ وقار ممتاز
سیاسی جماعتیں الزام تراشی کی روش کو ترک کرکے اپنے رویوں میں لچک کا مظاہرہ کریں ،رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
جمعرات 16 نومبر 2023 - -
نوازشریف کی وطن واپسی سے پاکستان کی سیاست یکسرتبدیل ہوگئی،قائدنے ڈیل نہیں خدمت سے ملک وقوم کا مستقبل سنوارا، سیماجیلانی
الیکشن میں اترنے کیلئے تیارہیں ،عمران نیازی کو القادر ٹرسٹ سمیت تمام جرائم کا حساب دینا ہوگا،سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) راولپنڈی
منگل 14 نومبر 2023 - -
نواز شریف عدالتوں سے بھی سرخرو ہونگے تمام جھوٹے مقدمات ختم ہونگے ، مخدوم معین الدین علی ہاشمی
بدھ 1 نومبر 2023 -
Latest News about National Reconciliation Ordinance (NRO) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about National Reconciliation Ordinance (NRO). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
این آر او سے متعلقہ مضامین
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
نواز شریف کے بیانیے سے اپوزیشن کا انحراف
سیاستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو ملکی معاملات مزید گھمبیر ہو جائیں گے
-
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
آزاد بلوچستان کے نعرہ سے ملک دشمن عناصر کے عزائم کو تقویت ملے گی
مزید مضامین
این آر او سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.