Murree News in Urdu

News about Murree City مری شہر کی خبریں - Read Local Murree News and Breaking Murree News on UrduPoint Local section of Murree City. Full coverage of Murree Pakistan including photos, videos and more.

مری کی تازہ ترین خبریں

پ*امریکا،  جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے

جمعرات 25 اپریل 2024 19:30

پ*امریکا، جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے

امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل بھی شامل ہے جس کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے ایوان نمائندگان ... مزید

ذ* غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکہ نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا

جمعرات 25 اپریل 2024 19:30

ذ* غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکہ نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا

امریکا نے غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل سے جواب طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ غزہ پٹی کے 2 اسپتالوں میں اجتماعی قبروں کی ... مزید

ملکہ کوہسار مری میں حکومت پنجاب اور پاک فوج کے اشتراک سے  مال روڈ پر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:27

ملکہ کوہسار مری میں حکومت پنجاب اور پاک فوج کے اشتراک سے  مال روڈ پر ’’صاف ستھراپنجاب‘‘ آگائی واک کا اہتمام

ملکہ کوہسار مری میں حکومت پنجاب اور پاک فوج کے اشتراک سے  مال روڈ پر "صاف ستھراپنجاب" آگائی واک کا اہتمام کیا گیا۔   خصوصی آگائی واک میں سٹیشن ہیڈکوارٹر، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122 ، آر ڈبلیوایم سی ... مزید

ملکہ کوہسار مری  کی سیاحتی اہمیت قیمتی،نایاب جنگلات اورقدرتی ماحول ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:30

ملکہ کوہسار مری کی سیاحتی اہمیت قیمتی،نایاب جنگلات اورقدرتی ماحول سے ہے جس کوبرقراررکھنا ضروری ہے،سٹیشن کمانڈرمری ذاکر اللہ خان

ملکہ کوہسار مری وطن پاک کااہم ترین سیاحتی مقام ہے اس کی سیاحتی اہمیت قیمتی،نایاب جنگلات اورقدرتی ماحول سے ہے جس کوبرقراررکھنا انتہائی ضروری ہے،درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اپنے والدین کے نام صدقہ ... مزید

مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان

بدھ 24 اپریل 2024 19:30

مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان

چیف ڈرگز کنٹرولر ڈاکٹراظہر جمال سلیمی کی ہدایت پر چیف ڈرگز کنٹرولر تحصیل مریدکے ڈاکٹر بلال یاسین کے مریدکے ریانپورہ اور نارنگ منڈی میں اچانک چھاپے ،گیارہ میڈیکل اسٹوروں کی انسپکشن ،دو میڈیکل اسٹورں ... مزید

hامریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک

اتوار 21 اپریل 2024 18:25

hامریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک

امریکی ریاست مشیگن میں دو بچے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ایک تیز رفتار رفتار بے قابو ہوکر پارٹی کے شرکا پر چڑھ دوڑی۔عینی شاہدین نے بتایا کہ ڈرائیور نشے میں دٴْھت تھا۔ ایک بچے کی سالگرہ کی پارٹی بوٹنگ کلب ... مزید

امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن ..

اتوار 21 اپریل 2024 16:35

امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ

امریکہ کے تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کے میری ٹائم، لاجسٹکس اور جہاز سازی کی صنعتوں میں نام نہاد ’’غیر منصفانہ اقتصادی طرز عمل‘‘کی سیکشن 301 کی تحقیقات کا آغاز کیا۔چائنا کونسل فار دی پروموشن ... مزید

امریکا، میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی

اتوار 21 اپریل 2024 15:05

امریکا، میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی

امریکا کے شہر میمفس میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد ہیں جبکہ 1 شخص کی حالت نازک ہے۔مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ میں ... مزید

امریکہ نے 40سالوں میں پہلا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا

اتوار 21 اپریل 2024 15:05

امریکہ نے 40سالوں میں پہلا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا

امریکی سینیٹ میں توانائی کے سیکرٹری جینیفر گران ہوم اور نیشنل نیوکلیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن ایڈمنسٹریٹر جل ہروبی نے انکشاف کیا ہے کہ پینٹاگون نے 40 سالوں میں پہلا نیا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا ... مزید

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان

اتوار 21 اپریل 2024 15:05

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے پاکستان کے لیے اچھی خبریں آئیں گی، امریکی حکام نے پاکستان سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیر ... مزید

سیکیورٹی معاہدے کی ناکامی کے بعد امریکی فوج کا نائجر سے انخلا

اتوار 21 اپریل 2024 12:00

سیکیورٹی معاہدے کی ناکامی کے بعد امریکی فوج کا نائجر سے انخلا

امریکا نے نائجر سے ایک ہزار سے زیادہ فوجیوں کا انخلا کرنے کا فیصلہ کرلیا،۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیصلہ مغربی افریقی ملک کی حکمران فوجی جنتا کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ ایک سیکیورٹی معاہدے ... مزید

ایرانی حملے سے اسرائیلی نیواتیم ایئر بیس پر ہونے والا نقصان سیٹلائٹ ..

اتوار 21 اپریل 2024 12:00

ایرانی حملے سے اسرائیلی نیواتیم ایئر بیس پر ہونے والا نقصان سیٹلائٹ تصاویر میں واضح

امریکی میڈیاکی طرف سے تجزیہ کردہ ایک سیٹلائٹ تصویر نے دکھایا ہے کہ 13 اپریل کو کئے گئے ایرانی حملے میں اسرائیل کے نیواتیم ایئر بیس کی ایک راہداری تباہ ہوگئی ہے۔ ایران کی طرف سے ڈرونز اور بیلسٹک اور ... مزید

امریکی ایوان نمائندگان میں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

اتوار 21 اپریل 2024 11:10

امریکی ایوان نمائندگان میں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی حکومت نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالرز کی امداد کا بل منظور کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی ہنگامی امداد کا بل منظور کیا، اسرائیل کی امداد کا بل اب ... مزید

مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے  ایس ایس پی پولیس ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:05

مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے ایس ایس پی پولیس کا کھلی کچہری کا انعقاد

ملکہ کوہسار مری کے عوام کے مسائل کے حل اورشکایات کودورکرنے کیلئے ایس ایس پی پولیس زنیرہ اظفر نے ہفتے کے روز تھانہ مری میں کھلی کچہری کاانعقادکیا جس میں کاروباری،سماجی وفلاحی تنظیموں کے عہدیداروں ... مزید

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 02:45

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ

امریکی میں پاکستان کی معاشی ٹیم نے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی ... مزید

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات

جمعرات 18 اپریل 2024 21:10

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اور سلامتی امریکہ کی اولین ترجیح ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس ... مزید

پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ،  درجن سے زیادہ افراد   زخمی

جمعرات 18 اپریل 2024 16:29

پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، درجن سے زیادہ افراد زخمی

کوٹلی ستیاں سانٹھ انوالی کے بچھورن روڈ پر بیدار ہاؤس کے قریب پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، گاڑی میں درجن سے زیادہ افراد سوار تھے جو زخمی ہو گئے ۔مسافر سکولوں کے بچے مردو خواتین سوار تھے ، گاڑی ... مزید

نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:44

نالوں میں چلتے پانی،پولٹری فارم اور مویشی کچھ خاص بیکٹیریا بھی خارج کر تے ہیں ، وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی

وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی مری نے گندے پانی کی وبائی امراض کے بڑھتے ہوئے نتائج کو اجاگر کرنے کے لیے انوائرمینٹل سائنسز، مائیکروبائیولوجی اور فاریسٹری کے فیکلٹی اور ریسرچ طلباء کے ساتھ دورہ کیا ... مزید

ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

منگل 16 اپریل 2024 20:30

ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

امریکی ارب پتی ایلون مسک نے ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اپنی کمپنی ٹیسلا کے 10فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا ... مزید

۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو ..

پیر 15 اپریل 2024 21:45

۷پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا

پرائمری میڈل کا سیشن پورا ہونے کے بعد نئے سال میں طلبہ و والدین کو کتابوں کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے پنجاب اور وفاق میں تاحال مارکیٹ میں کتب دستیاب نہیں ہیں جبکہ سیشن شروع کر دیا ... مزید

Load More