بہاول پور، سلیکٹڈ حکمران جنوبی پنجاب کے پسماندہ عوام کی محرومیوں میں اضافہ کررہے ہیں،محمد سلیم بھٹی
پیر 18 مارچ 2019 21:56
(جاری ہے)
ایف بی آر بڑی مگرمچھوں سے ٹیکس وصول کرنے کی بجائے غریب عوام پر مختلف ذرائع سے ٹیکس بڑھا رہا ہے۔
بڑے ٹیکس چوروں کو کچھ نہیں کہا جارہا یہ حکمرانوں کے نان نہاد اشرافیہ کو نواز کر سامراج کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی سازش ہے کہ غریب کو ختم کردو غربت بڑھتی ہے تو بڑھتی رہے۔ دوسری طرف حکمران طبقہ میں شامل لٹیروں کو چھوڑ کر اپوزیشن کو نیب کء ذریعے دبانے کی ناکام کوشش ہورہی ہے۔اگر احتساب کرنا ہے تو سب کا کیوں نہیں ۔علیمہ خان اور جہانگیر ترین کیوں آذاد ہیں نیب ان کی چیرہ دستیوں کے خلاف کیوں کاروائی نہیں کرتا۔ وفاقی وزیر خزانہ اپنی ناکام پالیسیوں سے عوام کو زندہ درگور کررہے ہیں۔مہنگائی کم کرنے کی بجائے عوام کو مذید مہنگائی کے بوجھ تلے دبانے کی باتیں ہورہی ہیں۔عوامی رد عمل آنے کے بووجود اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔سرکاری ملازمین مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہیں وہ اپنے بچوں کو میعاری تعلیم اور صحت کی سہولیات دینے میں ناکام ہیں۔چور طبقہ مافیا بن کی صحت اور تعلیم کے شعبہ کو ہڑپ کر کے عوام کا خون چوسنے میں مشغول ہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی مسائل کے خاتمہ کے لئے عوامی جدوجہد کی ہے۔بلاول بھٹو آج بھی اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کے مطابق عوامی خوشحالی کے لئے کوشاں ہیں۔نئی جوڈیشل پالیسی کو حرف تنقید بناتے ہوئے سلیم بھٹی نے کہا کہ نئی پالیسی سے صوبے بھر میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگا،معاشرہ پولیس اسٹیٹ بن جائیگا۔پولیس پہلے ہی مادر پدر آذاد ہے اس پالیسی سے عوامی مشکلات بڑھیں گی۔ہمارا مطالبہ ہے کہ عوامی مفاد میں اس پالیسی پر نظر ثانی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری ..
ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے بعد ہلاکت کے واقعے میں کارروائی کا آغاز
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ لیول کی ٹاسک فورسز تشکیل ، نوٹیفکیشن جاری
بہاولپور،ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش برآمد
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا