خیبرپختونخوا حکومت کسی بھی محکمے کے حوالے سے چیف جسٹس ثاقب نثار کو مطمئن نہ کرسکی، اسفندیار ولی
پی ٹی آئی حکومت میں نیب نے وزیر اعلی کے خلاف کیس بنوائے،کپتان نے ووٹ بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کی لیکن ووٹ خریدنے والوں پر خاموش اختیار کرلی ہے،ایم ایم اے کو اسلام کی نہیں تخت اسلام اباد کی فکر ہے، پی ٹی آئی نے سینٹ الیکشن میں مولانا سمیع الحق کو دھوکا دیا،کرپشن کے حوالے سے سیاستدانوں کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں،چارسدہ میں ورکر کنونشن سے خطاب
جمعہ 20 اپریل 2018 23:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اور مولانا فضل رحمان پختونخوا میں فاٹا کے انضمام کے مخالف ہیں آئندہ انتخابات سے قبل فاٹا کو پختونخوا میں ضم کیا جائے فاٹا کے مسائل کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔
ایم ایم اے میں شامل دو بڑی جماعتیں جے یو آئی اور جماعت اسلامی ایک مرکزی حکومت اور دوسری صوبائی حکومت کے گود میں بیٹھی ہیں۔ایم ایم اے کو اسلام کی نہیں تخت اسلام اباد کی فکر ہے، پی ٹی آئی نے سینٹ الیکشن میں مولانا سمیع الحق کو دھوکا دیا، عمران خان ناقابل اعتماد شخصیت ہے کپتان نے ووٹ بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کی لیکن ووٹ خریدنے والوں پر خاموش اختیار کرلی ہے اے این پی نہ بک سکتی ہے اور نہ کوئی خرید سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب، چاغی میں طوفانی بارشوں سے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، پانی گندم کی فضل میں ..
پی ٹی آئی ڈیڈباڈی، تابوت میں کیل لگ چکے، ایمل ولی
چارسدہ، بچے کی امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ سے والدہ جاں بحق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چارسدہ آمد، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی چارسدہ آمد ، ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
وزیراعظم کی چارسدہ آمد ،اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار
وزیراعظم شہبازشریف کی وفاقی وزراء کے ہمراہ ولی باغ چارسدہ آمد
اے این پی کا چیف جسٹس سے مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
عزت دار لوگ پرویز خٹک جیسے لوگوں کو ووٹ نہیں دیتے،ایمل ولی
میٹنگ میں پارٹی خدمات گنوانے پرپی ٹی آئی کے سابق وزیرکو8 سالہ لڑکے نے جھوٹا بول دیا
چارسدہ،پولیس نے گھر،مسجد سے چوری کرنیوالے گروہ کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا،نشاندہی پر مال مسروقہ ..
چار سدہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت