جنوری میں اسلام آباد پہنچ کر کٹھ پتلی کو گھر بھیج دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
اگر شہیدوں کے سرزمین کے عوام ہمارے ساتھ ہیں تو کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی،چیئر مین پیپلز پارٹی کا اجتماع سے خطاب
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 18:34
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم عوام کو ریلیف دیتے ہیں، یہ تکلیف دیتے ہیں، یہ صرف امیروں کو ریلیف دیتے ہیں اور ان کیلئے ایمنسٹی اسکیم لے کر آتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی نے تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ کیا، پیپلز پارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا، پنشن کی مد میں 100 فیصد اضافہ کیا اور سرحدوں کی حفاظت کرنے والوں کی تنخواہوں میں 175 فیصد تک اضافہ کیا۔
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے حوالے سے بلاول بھٹو نے کہا کہ اشاروں پر چلنے والے بھی آپ کی بات مان چکے ہیں اور گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی بات کر رہے ہیں، ان سے پوچھیں ان کے منشور میں صوبے کی بات کیوں نہیں، اگر گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا ہے تو سپریم کورٹ سے پٹیشن واپس لو، جبکہ پیپلز پارٹی کی گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دلائے گی۔انہوں نے کہا کہ سنا ہے ایک وزیر یہاں ووٹ خریدنے آئے ہیں تاہم گلگت بلتستان کے عوام بکنے والے نہیں، آپ پیسے ان سے لیں لیکن ووٹ پیپلز پارٹی کو دیں اور ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے مشن کو پورا کرنے کا موقع دیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اگر شہیدوں کے سرزمین کے عوام ہمارے ساتھ ہیں تو کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، ہم نہ صرف پیپلز پارٹی کو یہاں سے جتوا کر کٹھ پتلی کو ناکام کریں گے بلکہ جنوری میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں اور کٹھ پتلی، نااہل اور ظالم وزیر اعظم کو گھر بھیج دیں گے۔متعلقہ عنوان :
غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غذر،عالمی ہفتہ برائے یوم حفاظتی ٹیکہ جات کے مناسبت سے گاہکوچ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک سیمینار
غذر ،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد
76 واں یوم آزادی گلگت بلتستان شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع غذر میں قومی جزبے سے منایا گیا
گلگت بلتستان،چھاپے کے دوران فائرنگ، پولیس افسر شہید
غذر، اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان کی فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس غذر میں 3روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب منعقد
شیرقلعہ ،گلا پور اور دلناٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ 3گھر تباہ
پاکستان کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے گلگت بلتستان کے بہادر لوگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، سپیکر نذیر ..
غذر میں جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
سوات، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق
غذر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں