پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس (کل) سماعت کیلئے مقرر

پیر 29 اپریل 2024 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت (کل) منگل کیلئے الیکشن کمیشن میں مقرر کردی گئی ہے ،پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پر چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رف حسن کو نوٹس جاری کردیے گئے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن (آج) منگل کی صبح 10 بجے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں