ایس ای سی پی نے ا کتوبر میں 2,017نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں
جمعہ 5 نومبر 2021 22:30
(جاری ہے)
تجارت کے شعبے میں302، اورانفرمیشن ٹیکنالوجی میں 270 کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔ جبکہ خدمات میں173 ،فوڈ اینڈ بیوریج میں 76 ،ٹیکسٹائل سیکٹر میں 52، کیمیکل، فارماسیوٹیکل، اور مارکیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ 47، کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ 46، انجینئرنگ 41، ٹرانسپورٹ 38، سیاحت 35، ہیلتھ کیئر 33اور آٹو اینڈ الائیڈمیں 32 اور دیگر شعبوں میں 79 کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔
علاوہ ازیں اس ماہ 58نئی کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ ان کمپنیوں کے سرمایہ کاروں کا افغانستان، بیلجیم، چین، ڈنمارک، فرانس، ہانگ کانگ، اٹلی، جاپان، اردن، کینیا، لبنان، مالٹا، ہالینڈ، فلپائن، سعودی عرب، سینیگال، سنگاپور، جنوبی افریقہ، سوئٹزرلینڈ، ترکی، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکہ سے ہے۔متعلقہ عنوان :
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد، پولیس کے خلاف احتجاج ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے رشوت طلب کی دوکاندار عمران ..
جیکب آباد،بہبود آبادی میں عجب کرپشن کی غضب کہانی
جیکب آباد ،ایکسائیزاینڈ نارکوٹکس کی کارروائی، دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار ، 3 کلو آئس برآمد
جیکب آباد میں لاپتہ ہونے والی جواں سالہ لڑکی کے والد کاپریس کلب کے سامنے احتجاج
جیکب آباد میں اتفاقی گولی لگنے سے نوجوان زخمی
جیکب آباد میں سود خوری کے مکروہ دھندے نے کئی گھر اجاڑ دئیے
انجینئرڈ الیکشن کے خلاف 2 مئی کو مزارقائد کراچی میں عوامی اسمبلی ملین مارچ میں شرکت کے لیے بھرپور تیاری ..
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
ٹھل میں نوسرباز معصوم بچی کے کان سے سونے کی بالیاں اتار کر فرار
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری