eفلسطین میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے،اسداللہ بھٹو
جمعرات 28 مارچ 2024 20:30
(جاری ہے)
حکومت پاکستان غزہ میں جارحیت کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات انجام دے فلسطینی عوام کی مدد کے لئے امدادی ترسیل کو یقینی بنایا جائے۔
وفاقی اوردیگرصوبائی حکومتیں بھی کے پی کے حکومت کی طرح فلسطینیون کے لیے امداد کا اعلان کریں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے اسلام آباد غزہ مارچ میںاعلان کے مطابق 5 اپریل کو جمعتہ الوداع ملک بھر میں یوم القدس کے طور پر منایا جائے گا۔اسداللہ بھٹو نے کہاکہ 171دنوں سے فلسطین میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے معصوم بچے بھوکوپیاس سے مر رہے ہیں مگرافسوس یہ ہے کہ اس ظلم کو روکنے کی بجائے پوری دنیااس کا تماشہ دیکھ رہی ہے امریکہ جوہمیں انسانی حقوق کا درس دیتا ہے وہ بھی ظالم کے ساتھ اورمظلوموں کی بجائے ظالموں کی مددکرہاہے اس سے امریکہ ومغرب کا دہرامعیار بے نقاب ہوگیا ہے۔58اسلامی ممالک میں سے کوئی ایک بھی ایسانہیں ہے جوجنوبی افریقہ کی طرح اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں چلاجائے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ قابض وغاصب ریاست نے ارض فلسطین میں ساڑھے پانچ ماہ سے انسانیت سوزمظالم کی انتہاکردی ہے،غزہ میں خواتین اور بچوں سمیت 32ہزارسے زاید فلسطینیوں کی شہادت کی ذمہ داری اقوام متحدہ کے دہرے معیار، امریکہ و اسرائیل کی کھلی دہشت گردی و جارحیت ہی نہیں عالم اسلام کے حکمرانوں پر بھی عائد ہو تی ہے جنہوں نے اس حوالے سے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔#متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ناپسندیدہ سکرپٹ کے باعث ڈراموں میں کام نہیں کرتی،اداکارہ صنم سعید
اداکار عاصم محمود نے جہیز اور شادی کے اضافی خرچوں کیخلاف مہم شروع کردی
’’دی گلاس ورکر‘‘ اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
کراچی میں اٴْدھار نہ دینے پر 60 سالہ دٴْکان دار قتل
پاکستان کوسٹ گارڈزکی جانب سے ممنوعہ اسمگل اشیاء اور منشیات کے جلانے کی تقریب کا اہتمام
سابق بھارتی کرکٹر کی تصویر کراچی میں بل بورڈز پرآویزاں
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ سے صاحبزادہ سلطان محمد علی اور یوسف بشیر قریشی کی ملاقات
اعلیٰ سرکاری حکام کا خواتین کاادارہ گوشہ خاتون جنت کا دورہ
جماعت اسلامی کا اووربلنگ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والے کرپٹ اہلکاروں کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ
تھرکول بلاک منصوبے کے پہلے فیز کی تکمیل سے 1320میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی، سید ناصر حسین ..
پاکستان انٹیریرز فرنیچر ایکسپوکا 88واں ایڈیشن ایکسپوسینٹرمیں مئیرکراچی کی خصوصی شرکت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی