oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
جمعہ 19 اپریل 2024 02:55
(جاری ہے)
یاد رہے کہ صدر ابراہیم رئیسی اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر 23 اپریل کو کراچی آرہے ہیں اور اس موقع پر اسی روز گورنر ہائوس سندھ میں ‘‘خصوصی جلسہ تقسیم اسناد’’ special Convocation کے انعقاد کا امکان ہے۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے ‘‘ایکسپریس’’ کو بتایا کہ سینڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس ہفتے کے روز دوپہر 3 بجے بلایا گیا ہے اس سلسلے میں اراکین سینڈیکیٹ کو یک نکاتی ایجنڈا جاری کیا جارہا ہے اور سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو بدست چانسلر/گورنر سندھ ایچ ڈی کی اعزازی سندعطا کی جائے گی۔واضح رہے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان کا حالیہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے وہ پہلے سربراہ مملکت ہیں جو موجودہ ملک میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستان کا دورہ کررہے ہیں جبکہ یہ دورہ ایران کے اسرائیل پر براہ راست حملے کے کچھ ہی روز بعد ہورہا ہے اور ایرانی صدر اسرائیل پر براہ راست حملے کے بعد پہلی بار کسی غیر ملکی دورے پر پاکستان آرہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لانڈھی خودکش دھماکے میں آنکھ ضائع ہوئی، زخمی راہگیر کی حکومت سے مدد کی اپیل
کراچی ، مشتعل شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوئوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
کراچی،تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
سپریم کورٹ کے احکامات، کراچی میں سڑکوں، فٹ پاتھوں سے تجاوزات کے خاتمے کی مہم شروع
گستاخوں کو گرفتار کرکے کیس انسداددہشت گردی کی عدالت میں چلاجائیں ،علامہ اورنگزیب فاروقی
آغا سعید احمدوزیراعلی سندھ کے مشیر برائے لائیواسٹاک نجمی عالم کے فوکل پرسن مقرر
سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ
کراچی،15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
حکومتی آمدن 5ہزار 313ارب، خرچے 9ہزار 651ارب سے تجاوز،وزارت خزانہ نے تفصیلات جاری کردی
پی این ایس سی جہازوں کی طویل عرصہ خرابی، وزیر میری ٹائم کی باز پرس
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ