اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
جمعرات 2 مئی 2024 16:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلی ہائوس میں 31 ویں ایپکس کمیٹی کااجلاس ہوا،اجلاس میں منشیات اور غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق بات کی گئی۔
وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہاکہ اس وقت ایکسائز اور نارکوٹکس کا محکمہ متحرک ہے، ہم ایکسائز اور نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ میں مزید تبدیلی لائیں گے، کچھ لوگ اسکولوں اور گھروں میں منشیات سپلائی کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر نے کہاکہ وفاقی اور صوبائی ادارے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، سندھ میں رینجرز، پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس کارروائی کریں گے۔انہوں نے کہاکہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی کی جا رہی ہے، غیر قانونی طور پر مقیم افراد مختلف جگہوں پر شیلٹرز لے رہے ہیں، جہاں یہ شیلٹر لے رہے ہیں اس جگہ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیشل برانچ، وفاق، صوبائی حکومتوں کے ادارے مل کرغیرقانونی تارکین وطن کا ڈیٹا دوبارہ جمع کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ غیرقانونی طور پرتعلیم حاصل کر رہے ہیں ان کا بھی ڈیٹا جمع کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اکتوبر2023 تک 43762غیرقانونی تارکین وطن واپس بھیجے جاچکے ہیں،1653غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر کیے ہیں جبکہ 42109 رضاکارانہ طور پر واپس چلے گئے ہیں۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ 81106 تارکین وطن کے پاس پروف آف رجسٹریشن کارڈ ہے، 65936کودوسرے ملک کا سٹیزن کارڈ ہے، غیرملکی افراد کی57000شناختی کارڈ پہلے سے ہی بلاک کردیئے گئے۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ غیرملکی لوگوں کی17217شناختی کارڈبلاک کرنے کے عمل میں ہیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آئی اے کی ٹورنٹوجانے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی اتار لیاگیا
ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ ، شاہ زیب خان نے پاکستان کیلئے سلور میڈل جیت لیا
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی T20 کرکٹ چمپئن شپ
ملک میں اپریل 2024 میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس رہا، اعداد و شمار جاری
بیرونی قرضے لینے کے باوجود روز بروز ملکی معیشت کا برا حال ہو رہا ہے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان کو انسانی سوداگری کے خلاف بااختیار بنانے کیلئے اسٹیک ہولڈرزکی استعداد کار میں اضافہ پر ایس ..
پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم انٹیلی جنس کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشن
ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں
جرمن قونصل جنرل کی تاجروں کو ویزا فراہمی میں ترجیح دینے کی یقین دہانی،عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی ..
ناظم آباد ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی۔
کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر گرفتار، امریکی ساختہ بم برآمد
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول جیل روڈ میں قائم میٹرک کے امتحانی مرکز میں ویجلینس ٹیم کا چھاپہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
-
پارلیمنٹ ہاﺅس میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ،8سیکورٹی گارڈز کو معطل کر دیاگیا
-
علی امین گنڈاپور ہوائی فائرنگ ہی کرتے ہیں‘ انہوں نے کرنا کچھ نہیں، رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا ﺅںکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ءپرحملہ پر اظہارتشویش
-
وزیراعظم کا کرغزستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
-
نادرا نے”آل ان ون“ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
-
عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا ،جیل انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرینگے،علی محمد خان
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
پنجاب حکومت ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بجائے کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو،اسد قیصر
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان