خوشی ہے کہ پی ایس ایل سیزن نائن میرے لیے بہت اچھا ایونٹ ثابت ہوا، عماد وسیم
منگل 19 مارچ 2024 16:50
(جاری ہے)
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ سیزن نائن کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں گذشتہ روزاسلام آبادیونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلے گئے فائنل میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ میری کارکردگی بیٹنگ میں اچھی رہی لیکن فائنل میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا میرے لئے نیا تجربہ تھا۔
انہوں نے حنین شاہ کے آخری گیند پر چوکا لگا کر گیم ختم کرنے پر کہا کہ میں فٹ ہوں اور زیادہ سے زیادہ ٹیم میں کردارادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں، مجھے لگتا ہے اب میں چار پانچ سال مزید کرکٹ کھیل سکتا ہوں۔ گزشتہ شب ملتان اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دی۔ عماد وسیم پلیئر آف دی میچ قرار دئیے گئے جنہوں نے 23رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایااور 17گیندوں پر 19ناقابل شکست رنز بنائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ،18 لاکھ بچوںکوقطرے پلائے جائیں گے
کامران ٹیسوری کی عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات مثالی ہیں اور ان کے اقدامات سے عام آدمی کو بہت فائدہ ..
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
ج*حق اور سچ لکھنا اور دکھانا صحافی کی بنیادی ذمہ داری ہے۔جاوداں فہیم
ٴ نواز لیگ ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم جعلی فارم 47 کی حکومت سے دستبردار ہوں ،حافظ نعیم الرحمن
لسبیلہ،رینجرزاوراینٹی نارکو ٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی،دوملزمان گرفتار
حکومت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو فل فور ختم کروائے،رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک
جماعت اسلامی سندھ کی کسان بورڈ کے صدر میاںرشید کی گرفتاری کی مذمت
جماعت اسلامی سندھ کی سینئر صحافی امداد سومرو کے گھر ڈکیتی کی مذمت
ظلم وظالموں کیخلاف تمام مظلوموں کو اپنے حقوق کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا پڑے گا،ایڈووکیٹ ممتاز ..
حق اور سچ لکھنا اور دکھانا صحافی کی بنیادی ذمہ داری ہے،جاوداں فہیم
نواز لیگ ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم جعلی فارم 47 کی حکومت سے دستبردار ہوں ،حافظ نعیم الرحمن
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال