وزیراعظم جلد خود استعفیٰ دے کر اسمبلیاں توڑ دیں گے، منظور وسان
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے کا جواز ڈھونڈ رہے ہیں، وزیراعظم کے پاؤں سے بس سیڑھی نکلنے والی ہے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور وسا ن کی نئی پیشگوئی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 فروری 2020 20:44
(جاری ہے)
منظور وسان نے کہا کہ شہنازانصاری اور عزیز میمن کے قتل کی غیرجانبدار تحقیقات کروائی جائیں۔
آئی جی اور ایس ایس پی وفاق کی مرضی کا ہے اورقاتل گرفتار نہ ہونا پولیس کی نااہلی ہے۔ مزید برآں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی بھان سعیدآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن تو نہیں مگر پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ہی ناراض ہیں۔ پی ٹی آئی سے اتحادی بھی ناراض نظر آتے ہیں اور کراچی کے ایم این ایز بھی، لگتا یہ ہے کہ زیادہ دن حکومت نہیں چل سکتی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، وزیراعظم نے آٹے اور چینی کے بحران میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے،بھینسیں دینے سے نہ عوام کو فائدہ پہنچا ہے نہ پہنچے گا۔ بلاول ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں،وہ اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ وفاقی حکومت ہر سطح پر ناکام ہوچکی ہے۔ حکومت کے اتحادی بھی ناراض ہیں۔ حکومت کے اپنے ممبران عمران خان کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ مرادعلی شاہ نے کہا کہ آصف زرداری طبیعت کی ناسازی کے باوجود سیاست پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی جمہوری اور آئینی طریقے سے حکومت تبدیل کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ آصف علی زرداری کی ضمانت میڈیکل بنیادوں پر ہوئی ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ اس حکومت میں اہلیت ہی نہیں کہ غریبوں کیلئے کچھ کر سکے، ملک بحران میں،عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہےمتعلقہ عنوان :
خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیرپور: نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، باپ قاتل نکلا، پولیس
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف