بجٹ پاس کرانے کی چال یا پھر اتحادیوں کو جوڑے رکھنے کی کوشش
حکومت کا ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ
سجاد قادر بدھ 19 جون 2019 06:23
(جاری ہے)
عین ممکن ہے کہ ق لیگ اور ایم کیو ایم سے بھی ن لیگ اور پیپلز پارٹی تعلقات بڑھا لے تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی خبر نہیں آئی۔
مگر گزشتہ روز حکومت کی ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی خبر نے تشویش کی لہر ضرور پیدا کی ہے کہ اچانک سے ایم کیو ایم نے ایسی کیا کارکردگی دکھائی کہ انہیں مراعات دینے کے ساتھ ایک وزارت بھی دی جا رہی ہے۔شاید یہ اسی سلسلے کی کڑی ہو کہ اتحادی جماعتیں حکومت کے ساتھ کھڑی ہوں اور حکومت کو بجٹ پاس کرانے میں مشکل پیش نہ آئے۔حکومت نے اتحادی جماعت ایم کیو ایم کو ایک نئی وزارت دینے کے ساتھ کراچی اور حیدر آباد کے میئرز کو مالی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں متحدہ قومی موومنٹ کو ایک اور وفاقی وزارت دینے پر اتفاق کیا گیا۔وزیرِ اعظم نے میئر کراچی اور میئر حیدر آباد کو بااختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور فیصلہ کیا کہ میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کو مالی پیکیج دیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اور گورنر سندھ پر مشتمل کمیٹی کو ٹاسک دیا یہ کمیٹی دو دن میں طریقہ کار وضع کرکے وزیرِ اعظم کو اپنی سفارشات پیش کرے گی۔وزیر اعظم نے جمہوری عمل میں ایم کیو ایم کے مثبت کردار کو سراہا اور کہا کہ کراچی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری