پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا،ملک احمد خان
ججز کے لکھے گئے خط میں ایک دو واقعات کی تحقیقات ہو سکتی ہیں،سپیکر
جمعرات 28 مارچ 2024 21:13
(جاری ہے)
پتنگ بازی موت کا کاروبار ہے۔
اسے چلنے نہیں دیں گے۔ حکومت خونی کھیل میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔ موٹر بائیک پر سیفٹی پروٹوکول لگنا چاہیے۔دریں اثناپنجاب اسمبلی میں آج بجٹ 24-2023کی منظوری دی جائے گی۔حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے بجٹ پر بحث مکمل کر لی گئی ہے۔پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے کے بجٹ کی آج منظوری لی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کے گزشتہ روز کے اجلاس میںاپوزیشن اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ۔سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بینرز اپنے ڈیسک کے سامنے آویزاں کئے تھے اور ایوان میں ان کی رہائی کیلئے نعرے بازی بھی کی تھی ۔اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچرکا کہنا تھا کہ اسلم اقبال کو اسمبلی میں کیوں نہیں آنے دیا جا رہاہے جب بھی ان کے آنے کی اطلاع ہوتی ہے اسمبلی کے باہر پولیس کو کھڑا کر دیا جاتاہے۔ہم اپنے ممبران کی ایوان میں آمد پر کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ،30ہزار بجلی چور پکڑ ے گئے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
مقتدرہ کا مجاز نمائندہ مذاکرات کی میز بچھائے اور ضمانتیں فراہم کرے، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کی ..
سعد رفیق ،مجتبیٰ شجاع الرحمن سمیت دیگر کی توصیف شاہ کی رہائشگاہ آمد ،والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
وزیراعلی پنجاب کاسینئر سیاستدان افضل تارڑ کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ کا کٹاس راج مندر کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے
پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کی نمائش، شعیب اختر کا ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ ..
گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا