سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیرترین

جمعرات 1 فروری 2024 15:58

سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیرترین
لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2024ء) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں طاقت کے لیے نہیں بلکہ خدمت کے لیے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نوجوانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا، ملک میں خوش حالی کا دور واپس لائیں گے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ لودھراں کا مقدر تھانا کچہری نہیں بلکہ معیاری اسکول اور کالج ہیں۔

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں