پاکستان پیپلز پارٹی ملاکنڈ نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر خان کا ملاکنڈ میں دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
ہفتہ 11 مئی 2019 19:25
(جاری ہے)
اس موقع پر پی پی پی تحصیل درگئی کے صدر حاجی محمد طیب ، جنرل سیکرٹری یونس خان ، تحصیل ناظم درگئی عبد الرشید بھٹو ، نائب ناظم حاجی اعظم خان ، ممبر ضلع کونسل حاجی اکرم خان ، سریر جمال خان ، عنایت خان سیکرٹری، سابق ناظم حاجی صبر صادق خان اور حاجی زرین خان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
ضلعی صدر سید احمد علی شاہ باچہ نے کہا کہ بحیثیت پی پی پی کے ایک ادنیٰ کارکن ملاکنڈ سے سلیکٹڈ ایم این اے جنیداکبر خان کا چیلنج قبول کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پی پی پی کے قائدین نے غریب عوام کی خاطر جانوں کے نذرانے دئیے ہیں ۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک 1973کا آئین دیا اور ایٹمی قوت بنا یا اور اسی پی پی پی کا کارنامہ ہے کہ آج غریب لوگ اپنے اپنے زمینوں کے مالک ہیں اور انہیں شناختی کارڈ اور ووٹ کا حق ملا ہے جبکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ملاکنڈ کی 29ہزار خاندانوں سمیت ملک بھر کر کروڑوں غریب لوگ مستفید ہور ہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا
تحصیل درگئی میں کچے کمرے کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو نےسے باپ بیٹا افراد جاں بحق ، خاتون زخمی ہوگئی
مالاکنڈ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی
سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم
محکمہ صحت عامہ ضلع جہلم ویلی میں ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد
سخاکوٹ سے اغوا ہونے والا دو ماہ کا بچہ چند گھنٹے کے اندربازیاب
تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ
ملاکنڈ،سخاکوٹ کے علاقے کچے کوپر میں بارش کی وجہ سے چھت گر گئی، دو بچےجاں بحق
ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کرلیا
sسب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
سب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
مالاکنڈ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار