عوام کی طاقت سے انتخابات میں سلین مافیا کو تاریخی شکست دیں گے، فردوس عاشق اعوان
پیر 25 جون 2018 23:03
(جاری ہے)
اور اظہار تشکر کے طور پر انتخابی مہم کا آغاز کررہے ہیں اور عمران خان کے افکار و نظریات کا پرچار کرنے جارہے ہیں کہ وہ انتخابی نشان بیٹ پر مہر لگا کر پی ٹی آئی کو انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر و نامزد امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ڈیرہ کوبے چک میں ایک عظیم الشان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا کہ جس طرح قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے نوجوانوں کیساتھ ملکر حصول پاکستان کی جنگ جیتی اسی طرح عمران خان نوجوانوں کیساتھ لیکر تعمیر پاکستان کی جنگ جیت کر قائداعظم کے اور علامہ اقبال ؒ کے افکار و نظریات کی تفسیر عمل میں لائینگے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے جس خوبصورت ترین پینل کو اس حلقہ میں اپنے اعتماد کی مہر سے سرفراز کیا ہے۔ اور پی ٹی آئی کی ٹکٹ سے نوازا ہے۔ وہ پینل عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہے اور حلقہ کے عوام کی تقدیر بدلنے کیلئے پرعزم ہے۔ اور انشاء اللہ یہ عوامی خدمت کی لازوال سنہری تاریخ رقم کریگا۔ تقریب سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امدیوار پی پی 37مرزا دلاور بیگ اور نامزد امیدوار پی پی 38سعید احمد بھلی نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ میں دومختلف ٹریفک حادثات میں دونوجوان جاں بحق،دوخواتین زخمی
ڈی پی او سیالکوٹ کا کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل دریافت کیے
گورنمنٹ عوامی ہائی سکول سمبڑیال کے طالب علم کا اعزاز ، سائنس ٹیکنالوجی انجینئرنگ میتھ میٹک میں سیالكوٹ ..
گیپکو کاسیالکوٹ کے مختلف فیڈرز پر بجلی بندش کا شیڈول جاری
کسی بھی ادارہ کا عہدہ امانت ہوتا ہے دیانت وامانت کا پاس ولحاظ اور امانت داری ایمان کا حصہ ہے، نائب صدر ..
سمبڑیال میں سبزی و فروٹ منڈی اور مارکیٹوں کی چیکنگ جاری ، ایک لاکھ75 ہزار روپے جرمانہ عائد
سیالکوٹ، زائدالمیعاد زرعی ادویات ،ملاوٹ شدہ کھاد فروخت کرنے پر 2 افراد گرفتار
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا گوشت و دودھ کی دوکانوں پر چھاپے، جرمانے عائد
سیالکوٹ ،ماحولیاتی تغیرات کے اثرات انسانوں سمیت تمام جاندار وں پر پڑ رہے ہیں،اشفاق نذر
سیالکوٹ،چیئر مین ڈیپار ٹمنٹل کمیٹی پوسٹ آفس کی چیف پوسٹ ماسٹر جی پی او ڈاکٹر حنا سکندر سے ملاقات
محکمہ زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو دھان کے بیج کی تیاری میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت
سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف کارروائی،ملزم گرفتار
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا