Federally Administered Tribal Areas News in Urdu

News about Federally Administered Tribal Areas Province صوبہ قبائلی علاقہ جات کی خبریں - Read Local Federally Administered Tribal Areas News and all cities of Federally Administered Tribal Areas on UrduPoint Local section of Federally Administered Tribal Areas Province. Full coverage of Federally Administered Tribal Areas Pakistan.

قبائلی علاقہ جات کے شہروں کی تازہ ترین خبریں

وانا ،مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ ..

منگل 23 اپریل 2024 23:12

وانا ،مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی

میر عباس عرف میرکئی، سردار علی کا کا خیل اور مرحوم شکری کے بیٹوں عربستان اور قاسم خان شمشی خیل کے مابین33 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی اس موقع پر احمد زائی کے 9 قبائل کے سرکردہ عمائدین اور علماء ... مزید

چائنیز وفد کالنڈی کوتل میں تاریخی بدھ مت سٹوپہ کا دورہ

منگل 23 اپریل 2024 22:40

چائنیز وفد کالنڈی کوتل میں تاریخی بدھ مت سٹوپہ کا دورہ

چائنیز سیاحوں کے وفدنےخیبر پولیس کی فل پروف سیکورٹی میں لنڈی کوتل زیڑے چیک پوسٹ کے قریب تاریخی بدھ مت سٹوپہ کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل ارشاد مہمندنے بتایا کہ چائنیزوفد نے دورہ لنڈی کوتل ... مزید

لنڈی کوتل،شہید  پولیس اھلکار امین اللہ آفریدی کی جنازہ ادا کی گئ

اتوار 21 اپریل 2024 22:50

لنڈی کوتل،شہید پولیس اھلکار امین اللہ آفریدی کی جنازہ ادا کی گئ

لنڈیکوتل خیبر سلطان خیل ایسار پہاڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار امین اللہ آفریدی کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ لنڈی کوتل تحصیل کمپاؤنڈ جرگہ ہال کے ساتھ ادا کر دی گئی ۔نماز ... مزید

جنوبی وزیرستان، سیلابی ریلا چیک ڈیم کے حفاظتی بند اپنے ساتھ بہا لے ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:53

جنوبی وزیرستان، سیلابی ریلا چیک ڈیم کے حفاظتی بند اپنے ساتھ بہا لے گیا

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل لدھا کے لوئر کانی گرم کے علاقہ قریب آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والا سیلابی ریلا آبپاشی منصوبے چیک ڈیم کے حفاظتی بند اپنے ساتھ بہاکرلے گیا۔مقامی عمائدین ... مزید

باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ

بدھ 17 اپریل 2024 19:49

باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ

باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ کے حلقہ این اے 8 باجوڑ میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان پر حملہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ... مزید

خیبر ،طوفانی بارشوں ،سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،

پیر 15 اپریل 2024 23:04

خیبر ،طوفانی بارشوں ،سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،

ضلع خیبر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، باڑہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق 6زخمی ہوگئے ہیں، بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث لنڈی کوتل پاک افغان شاہراہ گزشتہ دو دنوں کے ... مزید

مہمند ،مسلسل بارش کے باعث دیوار گرنے سے چار بچے زخمی ،ہسپتال منتقل

پیر 15 اپریل 2024 20:28

مہمند ،مسلسل بارش کے باعث دیوار گرنے سے چار بچے زخمی ،ہسپتال منتقل

گزشتہ تین روز سے مسلسل بارش کے باعث صافی امرے کور میں دیوار گرنے سے چار بچے زخمی ہوگئے جنہیں غلنئی ہسپتال منتقل کردیا گیا،آدین خیل میں گھر کی چار دیواری گرنے سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچا ۔تفصیلات ... مزید

پاک افغان تجارتی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا ..

پیر 15 اپریل 2024 16:58

پاک افغان تجارتی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،گرینڈ جرگے کا فیصلہ

لوئر وزیرستان کے صدرمقام وانا میں پاک افغان انگوراڈا گیٹ کو افغانستان کے ساتھ علاقے کی سب سے بڑی تجارتی گزرگاہ بنانے کے لئے احمد زائی وزیر کے 9 بڑے قبیلوں کا دوسرا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگہ سے خطاب ... مزید

جمرود پولیس   کی کارروائی  ،   2020 گرام آئس بر آمد   ،ملزم  گرفتار

پیر 8 اپریل 2024 22:06

جمرود پولیس کی کارروائی ، 2020 گرام آئس بر آمد ،ملزم گرفتار

جمرود پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2020 گرام آئس بر آمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او جمرود عدنان آفریدی کی خفیہ اطلاع پر اے انچارج ماجد خان اور دیگر پولیس نفری نے خصوصی ناکہ بندی کے دوران پیدل ... مزید

9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل ..

اتوار 31 مارچ 2024 18:00

9 پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور اور اسلام آباد کے تفریحی اور تعلیمی مقامات کا دورہ

پاک فوج کی جانب سے 'علم ٹولو دا پارہ' کے تحت شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اور رزمک کے نوجوانوں کا لاہور اور اسلام آباد کے تفریحی اور تعلیمی مقامات کا دورہ،دورے کا مقصد علم ٹولو دا پارہ یعنی ' تعلیم ... مزید

پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

جمعہ 29 مارچ 2024 22:46

پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

پاک فوج کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان میں یوتھ کنونشن کا انعقاد ، نوجوانوں بالخصوص خواتین کی شرکت ، ریاست کا ساتھ دیتے ہوئے انشائ اللہ وزیرستان کے نوجوان بھی پاکستان کی ترقی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں ... مزید

جمرود پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ..

بدھ 27 مارچ 2024 14:09

جمرود پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 4 ملزمان گرفتار

جمرود پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، 4 ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا ہے ۔ دوران تلاشی 1 لاکھ 95 ہزار جعلی پاکستانی کرنسی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کردیا ... مزید

کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کورنارتھ کے اہلکاروں کی ضلع خیبر کے دورآفتادہ ..

پیر 25 مارچ 2024 17:10

کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کورنارتھ کے اہلکاروں کی ضلع خیبر کے دورآفتادہ علاقہ وادی تیراہ میں مشترکہ کارروائی،ملزم گرفتار اور منشیات برآمد

کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئر کورنارتھ کے اہلکاروں کی ضلع خیبر کے دورآفتادہ علاقہ وادی تیراہ میں مشترکہ کارروائی کرکے115ملین روپے مالیت کی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات ... مزید

ہروئین بنانے والی فیکٹری  پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات ..

جمعرات 21 مارچ 2024 22:56

ہروئین بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات بنانے کے آلات برآمد

جمرود پولیس کی منشیات کےخلاف کامیاب کارروائی علاقہ شاکس حجرے میں خفیہ طریقے سے قائم کی گئی ہروئین بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ مجموعی طور پر 3500 گرام ہیروئن ، منشیات بنانے کے آلات برآمد کئے گئے، 4 ... مزید

لنڈی کوتل، عالم دین پیر محمد عمر بنوری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پیر 18 مارچ 2024 23:13

لنڈی کوتل، عالم دین پیر محمد عمر بنوری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

معروف عالم دین پیر محمد عمر بنوری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آستانہ عالیہ خانقاہ بنوریہ اشخیل چشم چراغ مولانا محمد عمر بنوری مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،مرحوم ... مزید

لوئرجنوبی وزیرستان ،کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاںبحق ،10 افراد زخمی

پیر 18 مارچ 2024 23:13

لوئرجنوبی وزیرستان ،کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاںبحق ،10 افراد زخمی

ضلع لوئرجنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان بحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔وانا،جنوبی وزیرستان ضلع لوئر کی تحصیل برمل علاقہ رغزائی میں اس وقت کمرے کی چھت گرگئی،جس ... مزید

لنڈی کوتل، وزیراعظم   کے اعلان کردہ  پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں ..

پیر 18 مارچ 2024 22:00

لنڈی کوتل، وزیراعظم کے اعلان کردہ پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں چیکس تقسیم

وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کیاعلان کردہ پیکیج کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے حالیہ بارشوں کے باعث ڈسٹرکٹ خیبر میں 42منہدم ہونے والے گھروں کیلئے 1کروڑ 54 لاکھ روپے کے چیکس مسلم ... مزید

لنڈی کوتل،  وزیراعظم      شہبازشریف کےاعلان کردہ   پیکیج کے مطابق بارش ..

پیر 18 مارچ 2024 17:24

لنڈی کوتل، وزیراعظم شہبازشریف کےاعلان کردہ پیکیج کے مطابق بارش متاثرین میں چیکس تقسیم

وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کےاعلان کردہ پیکیج کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے حالیہ بارشوں کےباعث ڈسٹرکٹ خیبر میں 42منہدم ہونے والے گھروں کیلئے 1کروڑ 54 لاکھ روپے کے چیکس مسلم ... مزید

جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

پیر 18 مارچ 2024 13:56

جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرگئی، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے کے باعث بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ تحصیل برمل کے علاقے راغزائی میں پیش آیا۔چھت گرنے کے باعث ... مزید

جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:22

جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات

جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات، پاک فوج کی کوششوں سے موبائل نیٹورک کمپنیوں نے جنوبی وزیرستان میں موبائل فون سروس کو بہتر بنادیا، ایک سال میں تقریباً 19 مقامات پر ... مزید

Load More