Important News of Tehsil Dera Murad Jamali in Urdu

Dera Murad Jamali Tehsil Important Urdu News ڈیرہ مراد جمالی تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Dera Murad Jamali on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Murad Jamali Tehsil Important news. Including photos & videos.

ڈیرہ مراد جمالی تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاک فوج اور غیر سرکاری ادارے متاثرین کی مدد ..

بدھ 7 ستمبر 2022 23:13

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاک فوج اور غیر سرکاری ادارے متاثرین کی مدد و بحالی کیلئے مربوط انداز میں کام کررہے ہیں ،چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے بلوچستان اور سندھ میں بڑے پیمانے پر انفرا اسٹریکچر تباہ ہوا ہے جس کی بحالی میں وقت لگے گا ، وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاک فوج اور غیر سرکاری ... مزید

سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، وفاقی  حکومت سیلاب متاثرین ..

بدھ 7 ستمبر 2022 20:15

سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کررہی ہے،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کررہی ہے ملک میں تین کروڑ سے زائد افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں دو ہزار ... مزید

بحثیت ایک کمانڈر ہر مشکل میں عوام کے ساتھ ہوں، ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد ..

بدھ 7 ستمبر 2022 15:48

بحثیت ایک کمانڈر ہر مشکل میں عوام کے ساتھ ہوں، ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج عبدالحئی عامر بلوچ

ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج عبدالحئی عامر بلوچ نے کہا ہے کہ بحثیت ایک کمانڈر ہر مشکل میں آپ کے ساتھ ہوں ، غریب مسکین اور بے سہارا سائلین کو خصوصی توجہ دیں، ان کے مسائل کو ترجیہی بنیادوں پرحل کریں ... مزید

بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ

منگل 8 فروری 2022 19:55

بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ

بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ، ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کا نشانہ ... مزید

آصف  زرداری کے نصیرآباد میں تاریخی جلسہ کی اجازت کیلئے ضلعی انتظامیہ ..

بدھ 2 فروری 2022 23:22

آصف زرداری کے نصیرآباد میں تاریخی جلسہ کی اجازت کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست پر چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود حتمی فیصلہ نہ ہوسکا ،نصیرآبادپولیس ڈپٹی کمشنر کے منتظر

سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کے نصیرآباد میں ہونے والے تاریخی جلسہ کی اجازت نامہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو دی گئی درخواست پر چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود حتمی فیصلہ نہ ہوسکا نصیرآبادپولیس ڈپٹی کمشنر ... مزید

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی کی ملاقات ..

بدھ 8 دسمبر 2021 23:48

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی کی ملاقات ،علاقائی اُمور پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوسے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی کی ملاقات علاقائی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بدھ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان ... مزید

ملک میں بدترین مہنگائی کے بعد ملک کے اند ر گیس بجلی آٹے چینی کا بحران ..

پیر 22 نومبر 2021 17:27

ملک میں بدترین مہنگائی کے بعد ملک کے اند ر گیس بجلی آٹے چینی کا بحران حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی

پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ ملک میں بدترین مہنگائی کے بعد ملک کے اند ر گیس بجلی آٹے چینی کا بحران حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ... مزید

آصف علی زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے سابق صوبائی صدر میر محمد صادق ..

بدھ 17 نومبر 2021 00:45

آصف علی زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے سابق صوبائی صدر میر محمد صادق عمرانی کی ملاقات

سابق صدر و کو چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری سے پی پی پی بلوچستان کے سابق صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر سینئر سیاستدان الحاج میر محمد صادق عمرانی نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی ملاقات ... مزید

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے استعفیٰ دینے کا سنتے ہی مہنگائی عروج ..

پیر 25 اکتوبر 2021 23:29

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے استعفیٰ دینے کا سنتے ہی مہنگائی عروج پر

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے استعفیٰ دینے 65واثس گروپ کے بند ہونے کا سنتے ہی مہنگائی کا جن بوتل سے نکل آیا ذخیرہ اندوزوں نے ڈیرہ مرادجمالی میں ٹماٹر کی قیمتوں میں 90روپے سے اضافہ کرکے 160روپے فی ... مزید

پی ڈی ایم اپنا احتجاج سڑکوں کی بجائے اسمبلیوں کے اندر مضبوط اپوزیشن ..

پیر 21 دسمبر 2020 23:43

پی ڈی ایم اپنا احتجاج سڑکوں کی بجائے اسمبلیوں کے اندر مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرے تو بات سمجھ میں آتی ہے،وزیراعلی جام کمال

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ڈیرہ مرادجمالی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم اپنا احتجاج سڑکوں میں کرنے کے بجائے اسمبلیوں کے اندر مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرے تو بات سمجھ میں ... مزید

وزیراعلی بلوچستان کادورہ پرنصیرآباد،غفورآبادمیںفیض آباد ٹو منجھوشوری ..

پیر 21 دسمبر 2020 23:14

وزیراعلی بلوچستان کادورہ پرنصیرآباد،غفورآبادمیںفیض آباد ٹو منجھوشوری روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی نے ایک روزہ دورہ پرنصیرآبادغفورآباد پہنچ کر فیض آباد ٹو منجھوشوری روڈ کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ... مزید

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کی نمازجنازہ روجھان جمالی میں ادا ..

جمعرات 3 دسمبر 2020 23:22

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کی نمازجنازہ روجھان جمالی میں ادا کردی گئی

: سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کی نمازجنازہ روجھان جمالی میں ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بزرگ سیاستدان الحاج میر ظفر اللہ خان کی جسد خاکی راولپنڈی سے جمعرات کی الصبح ان کے آبائی ... مزید

میر ظفر اللہ یکم جنوری 1944 ءکو روجھان جمالی میں پیدا ہوئے‘ظفر اللہ جمالی ..

بدھ 2 دسمبر 2020 23:59

میر ظفر اللہ یکم جنوری 1944 ءکو روجھان جمالی میں پیدا ہوئے‘ظفر اللہ جمالی صوبہ بلوچستان کی طرف سے اب تک پاکستان کے واحد وزیر اعظم تھے

:بدھ کے روز رحلت فرمانے والے الحاج میر ظفر اللہ جمالی یکم جنوری 1944 ءکو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے گاؤ ں روجھان جمالی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم روجھان جمالی میں ہی حاصل کی بعد ازاں سینٹ ... مزید

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تحقیقات کا پیمانہ ایمانداری کے سامنے ..

ہفتہ 26 ستمبر 2020 20:58

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تحقیقات کا پیمانہ ایمانداری کے سامنے شرما گیا

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا تحقیقات کا پیمانہ ایمانداری کے سامنے شرما گیا ایس ای ایرگیشن سبی عبدالرزاق جمالی کو اینٹی کرپشن نے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کے دفتر میں لاکھوں روپے کرپشن کی نقدی کے ... مزید

ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ حاجی غلام رسول جتوئی کے مقام پر سم شاخ اور ..

جمعہ 28 اگست 2020 16:41

ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ حاجی غلام رسول جتوئی کے مقام پر سم شاخ اور فلو 50 سے زائد مکانات زیر آب آگئے

ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ حاجی غلام رسول جتوئی کے مقام پر سم شاخ اور فلو 50 سے زائد مکانات زیر آب آگئے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی ہدایت پر ہیوی مشینری کے ذریعے سم شاخ کے پشتے مضبوط بنا کر پانی کا بہاو ... مزید

وزیرتعلیم سردار یار محمد رند کاگرلزکالج ڈیرہ مرادجمالی کونئی بسز فراہم ..

جمعرات 11 جون 2020 23:29

وزیرتعلیم سردار یار محمد رند کاگرلزکالج ڈیرہ مرادجمالی کونئی بسز فراہم کر نا خوش آئند اقدام ہیں، عرض محمد عمرانی

پاکستان تحریک انصاف نصیرآباد کے ضلعی صدر وڈیرہ عرض محمد عمرانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے صوبائی صدر ووزیرتعلیم سردار یار محمد رند نے وزارت کاچارج سنبھالتے ہی تعلیم کی بہتری کے لئے دن رات کام کرکے ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی،صحبت پور کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام،بارودی ..

جمعرات 16 اپریل 2020 16:01

ڈیرہ مراد جمالی،صحبت پور کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام،بارودی سرنگ کو ناکارہ بنادیاگیا

صحبت پور کے علاقے میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، تخریب کاروں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔پولیس کے مطابق ضلع صحبت پور کی تحصیل پہنور سنہڑی کے قریب پولیس تھانہ آر ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی، ایگل اسکوارڈ کی کارروائی، 10 روپوشان ملزمان گرفتار

بدھ 8 اپریل 2020 17:56

ڈیرہ مراد جمالی، ایگل اسکوارڈ کی کارروائی، 10 روپوشان ملزمان گرفتار

ایگل اسکوارڈجعفرآباد کی کامیاب کارروائی، 10 روپوشان ملزمان گرفتار کرلیے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد رینج شہاب عظیم لہڑی اور ایس ایس پی جعفرآباد علی آصف کی خصوصی ہدایت پر انچارج 15 مددگار ... مزید

وزیراعلی ٰبلوچستان جام کمال خان کل ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کریں گے

ہفتہ 21 مارچ 2020 23:18

وزیراعلی ٰبلوچستان جام کمال خان کل ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کریں گے

وزیراعلی ٰ بلوچستان جام کمال خان آج اتوار کے روز ڈیرہ مراد جمالی کا دورہ کریں گے جہاں کو کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائے گئے آئسولیشن وارڈ ودیگر انتظامات کا جائزہ لیں گے کمشنر نصیرآباد ڈویژن ... مزید

بلوچستان میں کورونا وائرس کی ایمرجنسی ،صوبہ وزیر صحت سے محروم

ہفتہ 14 مارچ 2020 23:08

بلوچستان میں کورونا وائرس کی ایمرجنسی ،صوبہ وزیر صحت سے محروم

بلوچستان میں کورونا وائرس کی ایمرجنسی ،صوبہ وزیر صحت سے محروم ،قلمدان وزیراعلی بلوچستان کے ہونے کی وجہ سے ڈی ایچ اوز کو رابطہ میں دشواریاں ڈیرہ مراد جمالی میں وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر ڈویژنل ... مزید

Load More