National News of Tehsil Hazro in Urdu

Hazro Tehsil National Urdu News حضرو تحصیل کی قومی خبریں - Read local and national National news of Hazro on UrduPoint local section. Full coverage on Hazro Tehsil National news. Including photos & videos.

حضرو تحصیل کی تازہ ترین قومی خبریں

حضروسردارسلیم حیدرخان کو ورنر پنجاب نامزدگی پرمبارکباد کا سلسلہ جاری

ہفتہ 4 مئی 2024 16:45

حضروسردارسلیم حیدرخان کو ورنر پنجاب نامزدگی پرمبارکباد کا سلسلہ جاری

سردار سلیم حیدر خان کی بطور گورنر پنجاب نامزدگی پر تحصیل حضرو چچھھ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی اشحر حیات خان امیدوار صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار حیات خان، سینئر نائب ... مزید

سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر پنجاب نامزدگی  خوش آئند ہے،اشعر حیات ..

ہفتہ 4 مئی 2024 16:44

سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر پنجاب نامزدگی خوش آئند ہے،اشعر حیات خان

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع اٹک کے راہنما اشعر حیات خان نے کہا ہے کہ نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر پنجاب نامزدگی اور حتمی تقرری کا فیصلہ انتہائی خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ... مزید

رہنما جے یو آئی قاری شیر افضل خان مرحوم  کی دینی فلاحی اور سماجی خدمات ..

بدھ 1 مئی 2024 18:17

رہنما جے یو آئی قاری شیر افضل خان مرحوم کی دینی فلاحی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،اظہارضلعی امیر جے یو آئی

مرکزی رہنما جے یو آئی قاری شیر افضل خان مرحوم نے ساری زندگی جہد مسلسل کی ان کی دینی فلاحی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ان خیالات کا اظہارضلعی امیر جے یو آئی مفتی تاج الدین ربانی، سینئر ... مزید

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیے بھی عملی اقدامات اٹھائے جا ..

پیر 29 اپریل 2024 22:32

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیے بھی عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،شیخ افتاب احمد

مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیخ افتاب احمد نے کہا کہ میاں محمد شہباز شریف اور مریم نواز شریف عوام کی مشکلات سے آگاہ ہیں، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے لیے بھی عملی اقدامات ... مزید

حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس  برآمدکرلی

جمعرات 25 اپریل 2024 15:41

حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی

حضرو پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر حضرو ... مزید

حضرو ، اٹک خورد پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا

بدھ 24 اپریل 2024 14:59

حضرو ، اٹک خورد پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا

اٹک خورد میں شہری کو بے دردری سے قتل کر کے بھوسے کے ڈھیر تلے دبانے والا ملزم گرفتارہوگیا۔ حیات خان ولد مظفر خان نے تھانہ اٹک خورد میں درخواست دی کہ میرے بڑے بیٹے عامر شہزاد نے حاجی شاہ روڈ پر فرنیچر ... مزید

اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی

بدھ 24 اپریل 2024 12:10

اٹک خورد پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی

اٹک خورد پولیس کا منشیات سمگلرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، بین الصوبائی ڈرگ سمگلر گرفتار، لاکھوں مالیتی منشیات برآمد، نوجوان نسل کو تباہی سے بچانے اور منشیات کےمکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف اٹک ... مزید

حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی

منگل 23 اپریل 2024 14:56

حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی

حضرو پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے 3 کلو چرس برآمد کر لی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر عمل پیرا ہو کر تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش محمد عرفانسے 1300 گرام چرس ... مزید

حضرو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں 3 کلو سے زائد ..

پیر 22 اپریل 2024 18:05

حضرو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں 3 کلو سے زائد چرس بر آمد ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے احکامات کی روشنی میں حضروپولیس منشیات فروشوں کے خلاف کمر بستہ ہے اسی سلسلہ میں تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش امجد محمود اور محمد طفیل کو منشیات ... مزید

تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش   کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا

جمعہ 19 اپریل 2024 14:45

تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا

تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش بلال احمد کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر منشیات فرشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ ... مزید

حج کے مبارک سفر پر جانے والے مرد و خواتین کی حج تربیت کے لئے حج ٹریننگ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:43

حج کے مبارک سفر پر جانے والے مرد و خواتین کی حج تربیت کے لئے حج ٹریننگ کا اہتمام

گزشتہ کئی سالوں سے جاری حج ٹریننگ کے سلسلہ میں اس سال بھی حج کے مبارک سفر پر جانے والے مرد و خواتین کی حج تربیت کے لئے حج ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ہے، 21 اپریل بروز اتوار حج ٹریننگ ہوگی، مرد حضرات کے ... مزید

جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے انتظامیہ اور عوام الناس کا باہمی ..

منگل 16 اپریل 2024 20:08

جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے انتظامیہ اور عوام الناس کا باہمی تعاون اور رابطہ اشد ضروری ہے ، ایس ایچ او پولیس سٹیشن حضرو سجاد حیدر

ایس ایچ او پولیس سٹیشن حضرو سجاد حیدر نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے انتظامیہ اور عوام الناس کا باہمی تعاون اور رابطہ اشد ضروری ہے ،اس سلسلہ میں چھچھ محافظ کمیٹی تحصیل حضرو کا کردار ... مزید

جہانگیرخانزادہ کی صدر حضرو صرافہ بازار یونین سے ملاقات

پیر 15 اپریل 2024 23:09

جہانگیرخانزادہ کی صدر حضرو صرافہ بازار یونین سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبر وسابق صوبائی وزیرپنجاب جہانگیرخانزادہ نے حضرو صرافہ بازار یونین کے صدرمحمداشفاق اورمشتاق احمدکی عیادت کی ۔ ملاقات کے دوران صرافہ یونین حضروکے سرپرست اعلی ... مزید

حضرو پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار  کر لیا

پیر 8 اپریل 2024 22:06

حضرو پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

حضرو پولیس نے 3۔ منشیات فروش گرفتار کر کے تقریبا چار کلو چرس ائس برامد کر لی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن پر عمل پیرا ہو کر ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل خان کی زیر نگرانی ... مزید

وزیر اعلی پنجاب نے اٹک کی تعمیر و ترقی کیلئے ٹیم تشکیل دے کر عوام کے ..

جمعہ 5 اپریل 2024 17:41

وزیر اعلی پنجاب نے اٹک کی تعمیر و ترقی کیلئے ٹیم تشکیل دے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں ، حاجی یعقوب خان

مسلم لیگ اٹک کے سنیئر نائب صدر حاجی یعقوب خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے شیخ آفتاب کی نگرانی میں اٹک کی تعمیر و ترقی کے لیے ٹیم تشکیل دے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں ، منتخب نمائندے پہلے سے زیادہ ... مزید

حضرو اٹک خورد پولیس نے گائے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا

جمعہ 5 اپریل 2024 15:52

حضرو اٹک خورد پولیس نے گائے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا

اٹک خورد پولیس نے مال مویشی چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق محمد شہزاد ولد محمد تاج سکنہ حاجی شاہ نے تھانہ اٹک خورد پولیس کو درخواست دی کہ میں نے مال مویشی پال رکھے ہیں۔ رات کے وقت ... مزید

وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبر جہانگیرخانزادہ کاسول ہسپتال حضرو ..

جمعرات 28 مارچ 2024 19:51

وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبر جہانگیرخانزادہ کاسول ہسپتال حضرو کادورہ

وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبروسابق صوبائی وزیرپنجاب جہانگیرخانزادہ نے سول ہسپتال حضرو کادورہ کیااور ایمرجنسی میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایم ایس کی سرزنش کی اورمریضوں کو ہر قسم کی سہولیات ... مزید

حضرو شہر میں سر شام ڈکیتی کی واردات ، نامعلوم ڈاکوؤں نے 20 لاکھ روپے ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:31

حضرو شہر میں سر شام ڈکیتی کی واردات ، نامعلوم ڈاکوؤں نے 20 لاکھ روپے لوٹنے کے بعد خاتون کو گولیاں مارکر قتل کر دیا

حضرو شہر میں میں افطاری کے بعد ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈاکوؤں نے 20 لاکھ روپے لوٹنے کے بعد خاتون کو گولیاں مارکر قتل کر دیا ۔علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ حضرو شہر کے محلہ اشاعت القران میں افطاری کے ... مزید

23مارچ یوم پاکستان اس عہد کی تجدید کادن ہے جس دن پاکستان کے قیام کیلئے ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 21:56

23مارچ یوم پاکستان اس عہد کی تجدید کادن ہے جس دن پاکستان کے قیام کیلئے قرار داد منظور کی گئی، شیخ آفتاب احمد

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ 23مارچ یوم پاکستان اس عہد کی تجدید کادن ہے جس دن پاکستان کے قیام کیلئے قرار داد منظور کی گئی، آج ہمیں بانی پاکستان قائد اعظم ... مزید

ایس ایچ او تھانہ حضرو سجاد حیدر کی نگرانی میں  پولیس نے حالیہ 3 ماہ کے ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 19:40

ایس ایچ او تھانہ حضرو سجاد حیدر کی نگرانی میں پولیس نے حالیہ 3 ماہ کے دوران 50 کے قریب منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا

ایس ایچ او تھانہ حضرو سجاد حیدر کی نگرانی میں حضرو پولیس نے حالیہ 3 ماہ کے دوران 50 کے قریب منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، پولیس نے اشتہاری ملزمان، ہیروئن، آئس اور چرس کے ملزمان گرفتار کر کے سرکاری ... مزید

Load More