Open Menu

سوال : سلام سر مجھے اپنی نوکری کے بارے میں پوچھنا ھے کب تک ملے گی بھت کوشش کر رھی ھوں مگر نھی مل رھی ھوتے ھوتے رھ جاتی ھے۔ اور میری شادی کونسے سال میں ھو گی اور کس سے اور کب تک ھو گی۔پلز مجھے جواب دے دیں شکریا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی 6 نومبر کے بعد ممکن نظر آتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 ستمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers