Open Menu

Khawab Main Soorah Al-hamzah Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-hamzah Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-hamzah Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-hamzah Parrhana

خواب میں سورہ الہمزہ پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الہمزہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ باتیں بہت کرے گا اور لوگوں کے سامنے روشناس ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مال پر حریص ہو گا اور انجام کا اندیشہ نہ کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ راہ خدا میں مال خرچ کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation