Open Menu

Khawab Main Moonchen Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Moonchen Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Moonchen Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Moonchen Dekhna

خواب میں مونچھیں دیکھنا

مونچھ خواب میں دیکھنا ہیبت مردلیل ہے ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی مونچھ کسی نے قینچی سے درست کی ہے تو اس کی تاویل نیک ہے ، اس کو نقصان ہو گا۔ اوراگر دیکھے کہ اس کی مونچھیں درست کرنے کی وقت جسم سے گر گئی ہے تو مرد کے نقصان ہیبت کی دلیل ہے۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہا گر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی مونچھیں دراز ہو گئی ہیں تو یہ طاقت کی دلیل ہے۔ اوراگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کی مونچھ اکھیڑ دی ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا ۔
اوراگر خواب میں دیکھا ہے کہ مونچھ سفید ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ باکر دنی کار سے رکے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی مونچھیں ہیں ۔ اگر لمبی ہیں تو دلیل غم و اندوہ ہے اور اگر چھوٹی ہیں تو عزت و جاہ اور حصول مراد کی دلیل ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation