Open Menu

سوال : میری شادی کب اور کھا ھوگی . ?

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے ستارے 2018میں آپ کے مددگار ثابت ہو سکیں گے جبکہ آپکو کامیابی کے لئے لوح شرف مشتری اپنے پاس رکھنا چاہئے۔واللہ اعلم بالصواب۔مزید معلومات کے لئے براہ راست کال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 15 فروری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers