بند کریں
اسلام

حالیہ تبصرے

مصبا ح ستار 10-12-2014 11:46:49

کالم بوہت اچھا ہے لیکن الفاظ اگر سادہ استمعال کئے جایں تو عا م قاری جن کی اردو کی ووکبلرے اچھی نہیں ہے وہ بهی استفادہ حاصل کر سکیں گے

  مزید
محمد آصف ملک 04-12-2014 14:05:46

بے ادبوں کا کام کیا ھے بزرگا ن دین کی بے ادبی کرنا اور اپنے اپ جھنم کا مستحق کرنا

  مزید
سئلیمان 02-12-2014 10:02:15

اردو

  مزید
عبدالحمید 25-11-2014 21:39:33

برائے مہربانی صحابہ کے واقعات بھی تحریر میں لائیں

  مزید
اشفاق احمد 24-11-2014 14:53:40

افسوس کہ قرآن اور حدیث کے نام پر اس میں بے بنیاد کہانیاں اور روایات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔ جو باتیں مصنف نے لکھی ہیں ان میں سے کئی ایک کا قرآن و حدیث سے کوئی تعلق نہیں ہے-

  مزید
محمد شعیب عطاری 22-11-2014 12:47:20

السلام علیکم! براہ کرم قصصُ الانبیا میں سے انبیا کے واقعات روزانہ تحریر فرمایا کریں۔ جزاک اللہ مخلص محمد شعیب عطاری

  مزید

قرآن مجید

آڈیوز

🎤

پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی (اویس رضا قادری)

پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی۔ آئے سرکار آئے میرے سرکار آئے

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

پکارو یا رسول اللہ (اویس رضا قادری)

پکارو یا رسول اللہ ۔ تم بھی کر ے ان کا چرچہ اپنا دل چمکا دو

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے (اویس رضا قادری)

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو (اویس رضا قادری)

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ دے (اویس رضا قادری)

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ دے

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں (اویس رضا قادری)

کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

لگیاں نے موجاں ہنڑ لائی رکھیں (شہباز قمر فریدی)

لگیاں نے موجاں ہنڑ لائی رکھیں سوہنڑیاں

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

محمد دا دریا (شہباز قمر فریدی)

محمد دا دریا

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

مزید آڈیوز

ویڈیوز

🌄

رزق (طارق جمیل)

جس کا رزق جہاں ہوتا ہے

"بیان" میں شائع کیا گیا

🌄

اللہ کون ہے؟ (طارق جمیل)

اللہ کون ہے؟

"بیان" میں شائع کیا گیا

🌄

اللہ کی نیک بندی (طارق جمیل)

اللہ کی نیک بندی

"بیان" میں شائع کیا گیا

🌄

ماہ رمضان آیا (اویس رضا قادری)

ماہ رمضان آیا ماہ رمضان آیا

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🌄

لب پر نعت پاک کا نغمہ (ناصر یاسمین)

لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔ میرے نبی سے سب کا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🌄

بندہ تہو گنہگار ہے رحمان ہے مولا (الحاج خورشید احمد)

بندہ تہو گنہگار ہے رحمان ہے مولا بندے پہ کرم کرنا تیری شان ہے مولا

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🌄

مرحبا آج چلیں گے (اویس رضا قادری)

مرحبا آج چلیں گے شہ ابرار کے پاس

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🌄

بلا لو پھر مجھے اے شاہ بحروبر (آصف اقبال)

بلا لو پھر مجھے اے شاہ بحروبر مدینے میں

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

مزید ویڈیوز

اسلام کے مضامین

فتنہ دجال …

صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایک سوال کے جواب میں نبی ﷺنے فرمایا کہ دجال زمین پر جب خروج کرے گا تو اس کا پہلا دن ایک سال یعنی تین سو پینسٹھ دنوں کے برابر ہو گا، دوسرا دن ایک مہینے یعنی تیس دنوں کے برابر ہو گا

"مضامین " میں شائع کیا گیا

فتنہ دجال۔ قسط نمبر2

نبی کریم ﷺکا فرمان ہے جس وقت دجال کا خروج ہو گا تو دو میں سے کوئی ایک صورت ضرور ہو گی، یا تو میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا یا نہیں، اگر میں تمہارے درمیان موجود ہوا تو پھر تمہیں گھبرانے اور فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

فتنہ دجال

ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے فتنہ دجال کی ہمہ گیری اور اس کے زمانے میں مسلمانوں پر پیش آنے والے سخت مصائب و مشکلات کا تذکرہ فرمایا ، نبی ﷺ نے اس پر اتنا تفصیلی کلام کیا کہ لوگ اسے اپنے انتہائی قریب سمجھنے لگے اور یہ انسان کی فطرت ہے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

ذوالقرنین اور یاجوج ماجوج

یہ یافث بن نوح علیہ السلام کی اولاد میں سے ایک فسادی گروہ ہے۔ اور ان لوگوں کی تعداد بہت ہی زیادہ ہے۔ یہ لوگ بلا کے جنگجو و خونخوار اور بالکل ہی وحشی اور جنگلی ہیں۔ جو بالکل جانوروں کی طرح رہتے ہیں

"مضامین " میں شائع کیا گیا

اسلام میں غیر مسلم کے حقوق

اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام دینِ امن ہے اور یہ معاشرے میں رہنے والے تمام افراد کو ،خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب اور رنگ و نسل سے ہو ، جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی ضمانت عطا کرتا ہے۔

"مضامین " میں شائع کیا گیا

یوم عاشورہ کی فضیلت

محرم کی دسویں تاریخ کانام” یوم عاشوراء“ اسلام سے پہلے ہی چلا آ رہا ہے۔ لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء ، عاشوریٰ، لیکن اردو میں لکھی گئی کتب میں اکثر جگہ ” عاشورہ“ لکھا گیا ہے۔

"مضامین " میں شائع کیا گیا

رواداری، اسلام اور ماہ محرم الحرام

محرم الحرام کا معنی عزت، عظمت اوربزرگی اورحرمت والا مہینہ ہے۔ ہم مسلمان ہیں، ہمارے مذہب اور دین کا نام اسلام ہے، اسلام سلامتی سے بنا ہے، اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں دین اسلام کو سچا دین قرار دیا ہے

"ماہ مبارک" میں شائع کیا گیا

سن ہجری کی ابتداء ”محرم الحرام “اسلامی سال کا پہلا مہینہ

نبی کی مبارک عادت تھی کہ جب آپ نیا چانددیکھتے تواللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیلئے ہاتھ پھیلا کرکھڑے ہوجاتے اورفرماتے (اللھم اھل علینابالامن والایمان والسلامة والاسلام ربی وربک اللہ)

"ماہ مبارک" میں شائع کیا گیا

قیامت کی قریبی اور بڑی علامات

حضرت حذیفہ بن اسید غفاری سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم پر آفتاب نبوت طلوع ہوا، اس وقت ہم آپس میں مذاکرہ کر رہے تھے، نبی ﷺ نے پوچھا کہ تم لوگ کس موضوع پر مذاکرہ کر رہے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا ہم لوگ قیامت کا تذکرہ کر رہے ہیں

"مضامین " میں شائع کیا گیا

خلیفہ سوم سیدنا عثمان غنی

آپ کا نام عثمان کنیت ابوعبداللہ، ابو عمر ، لقب ذو النورین، والد کا نا م عفان اورو الدہ کا نام ارویٰ ہے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سلسلہ نسب پا نچویں پشت میں عبد مناف پر رسول کریم ﷺسے مل جا تا ہے

"سوانح عمری" میں شائع کیا گیا

شعور ذات سے ابھرو مقام ذات کو پاؤ

انسان سی دوسری چیز خدا نے پیدا نہیں کی جو مضطرب ہو تو ایک کائنات ہلا کے رکھ دے اور سکون میں ہو تو سات سمندر ایک نگاہ سے ٹھہرالے۔ کبھی اتنا مضبوط کہ پہاڑوں کا سینہ چیر کر راستے بنا لے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

قربانی سنت ابراہیمی کی عظیم یادگار

تسلیم و رضا‘ مہر وفا‘ صدق و صفا‘ صبر و شکر‘ وفا شعاری اور جان نثاری کا کامیاب امتحان!
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربانی کیلئے پیش کر کے اطاعت خداوندی کی عظیم تاریخ رقم کی

"مضامین " میں شائع کیا گیا

حج کی فرضیت اورفضیلت

حضور اکرمﷺ کافرما ن ہے، جس کا مفہوم ہے کہ حج ان سب گناہوں کو ختم کر دیتا ہے جو حج سے پہلے ہوئے۔ حضور اکرمﷺ نے فرمایا حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہونے والے لوگ ہیں ان کا مرتبہ اتنابڑاہے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

آسان حج قدم بقدم

حدیث میں ہے کہ حضور ﷺنے فرمایا :”جس نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی اور اس میں نہ تو گالی گلوچ سے کام لیا اور نہ کسی فسق کا ارتکاب کیا یہ گناہوں سے یوں پاک ہو گیا جیسے نو زائیدہ بچہ “

"مضامین " میں شائع کیا گیا

حج اسلام کا اہم فریضہ

عمرہ کی نیت کرنے سے پہلے اوراحرام باندھنے سے پہلے غیرضروری بالوں کی صفائی ناخن کاٹنا‘ غسل یا وضو کا کرنا ضروری ہے۔ احرام باندھنے کے بعد دو نفل ادا کرنا اور اللھم لبیک پکارنا ضروری ہے یہ اس وقت تک پڑھتے رہیں گے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

مزید مضامین