کاروبارکے آخری روزبھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی زدمیںرہی

کے ایس ای100انڈیکس47900پوائنٹس کی سطح سے کم ہوکر47500پوائنٹس کی سطح پربندہوا

جمعہ 14 اپریل 2017 21:53

کاروبارکے آخری روزبھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی زدمیںرہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) کاروبارکے آخری روزبھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی زدمیںرہی اورکے ایس ای100انڈیکس47900پوائنٹس کی سطح سے کم ہوکر47500پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروںکی98ارب سے زائدروپے ڈوب گئے جس سے سرمائے کامجموعی حجم95کھرب سے گھٹ کر94کھرب روپے کی سطح پرآگیا۔جمعہ کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں373.52پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس47950.58پوائنٹس سے کم ہو کر47577.06پوئنٹس پرآگیااسی طرح248.08پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس25211.91پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس32888.06پوائنٹس سے گھٹ کر32584.32پوائنٹس پربندہوا۔

کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں98ارب22کروڑ50لاکھ18ہزار399روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم95کھرب20ارب33کروڑ61لاکھ58ہزار48روپے سے کم ہوکر94کھرب22ارب11کروڑ11لاکھ39ہزار649روپے رہ گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کے روز12کروڑ57لاکھ67ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو7ارب روپے تک محدودرہی جبکہ جمعرات کے روز23کروڑ33لاکھ86ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو12ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کے روزمجموعی طوپر375کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی117کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،244میںکمی اور14کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے سوئی سدرن گیس کمپنی1کروڑ17لاکھ،عائشہ اسٹیل مل78لاکھ75ہزار،کے الیکٹرک لمیٹڈ61لاکھ5ہزار،ٹی آرجی پاک لمیٹڈ60لاکھ38ہزاراورازگارڈنائن59لاکھ95ہزارحصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے انڈس ڈائینگ کے بھائومیں33روپے اورکولگیٹ پامولیوکے بھائومیں25روپے کااضافہ جبکہ وائیتھ پاک لمیٹڈکے بھائومیں114.95روپے اورپاک ٹوبیکو کے بھائومیں70روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی #

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ