فیصل آباد ریجن کے 30ہزار سے زائد گھریلو صارفین کے بجلی میٹرز خراب

فیسکو کا میٹر تبدیل کرنے سے انکار

پیر 1 مئی 2017 14:50

فیصل آباد ریجن کے 30ہزار سے زائد گھریلو صارفین کے بجلی میٹرز خراب
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2017ء) فیصل آباد ریجن کے 30ہزار سے زائد گھریلو صارفین کے بجلی میٹرز خراب ، تبدیل کرانے کی درخواستیں دینے کے باوجود فیسکو نے میٹر تبدیل کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقہ کے گھریلو صارفین کو بھاری جرمانے کے ساتھ بل بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق فیصل آباد ریجن کے مختلف گھریلو صارفین جن کے پرانے میٹرز نصب تھے اور گزشتہ ایک سال خراب ہونے کے باعث انہوں نے بجلی میٹرز کی تبدیلی کیلئے فیسکو واپڈا فیصل آباد کو متعدد بار درخواستیں جمع کروارکھی تھیں مگر واپڈا نے بجلی میٹرز تبدیل کرنے کی بجائے چھوٹے صارفین پر بجلی چوری کا بہانہ بنا کر ان صارفین کو ہزاروں اور لاکھوں روپے کے بل بھجوادیئے جس سے صارفین نہ صرف پریشان ہیں بلکہ آئے روز واپڈا حکام کے دفاتر میں جا کر عملہ کی زیادتیوں پر احتجاج کررہے ہیں جبکہ واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس میٹرز نہیں ہیں اس لئے تبدیل نہیں کرسکتے یہ امر قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے چند ماہ پہلے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی تھی کہ لاہور ، گوجرانوالہ خ،فیصل آباد اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں یا بجلی کے میٹرز خراب بند ہیں انہیں فوری طور پر تبدیل کرکے نئے میٹرز فراہم کئے جائیں مگر وزارت پانی و بجلی نے وزیراعظم کے احکامات کوبھی ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ