غذائی قلت میںتیزی سے کمی لانے کیلئے پیداوارمیں60فیصداضافہ ناگزیرہے،زرعی ماہرین

پیر 5 جون 2017 16:51

غذائی قلت میںتیزی سے کمی لانے کیلئے پیداوارمیں60فیصداضافہ ناگزیرہے،زرعی ماہرین
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2017ء) زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ ملک کی غذائی ضروریات کوپوراکرنے کیلئے جدیدزرعی ٹیکنالوجی اورجدیدطریقہ آبپاشی سے استفادہ وقت کا تقاضاہے ،غذائی قلت میںتیزی سے کمی لانے کیلئے پیداوارمیں60فیصداضافہ ناگزیرہے بلاشبہ بنیادی طورپر پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس میں ایک بہت بڑازرعی نظام اورآبپاشی کیلئے نہروں کاجال موجودہے، پاکستان میںدنیاکابہترین نہری نظام ہونے کے باوجودتمام فصلوںکی کل ضروریات کا50سی60فیصدپانی نہروںسے حاصل کیا جاتاہے،5سی10فیصدپانی کی ضرورت بارشوںسے پوری اورباقی زمین کے اندرسے حاصل کیاجاتاہے ،زمینی پانی جیسے واٹربنک کانام بھی دیاجاتاہے نکالنے کیلئے پنجاب بھرمیںتقریبا10لاکھ ٹیوب ویل کام کررہے ہیں، زمینی پانی کااتنی وافرمقدارمیںاستعمال بڑی تیزی سے ا س میں کمی لارہاہے ایک اندازے کے مطابق40سی45ملین ایکڑفٹ سالانہ پانی زمین سے نکالاجارہاہے جبکہ اس کے برعکس تقریبا30سی35ملین ایکڑفٹ پانی زمین میںبارشوںدریائوںنہروںکھالوںوغیرہ سے جمع ہوتاہے، ہماراپانی ہرسال تین فٹ نیچے جارہاہے ،ان خیالات کااظہارانہوںنے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوںنے کہاکہ ان اعدادوشمارسے ظاہرہے کہ زمینی پانی کاذخیرہ بڑی تیزی سے کم ہورہاہے ،کاشتکاروںکویہ احساس دلانے کی ضرورت ہے کہ آبپاشی کے جدیدطریقے مثلاڈرپ اورسپرنکلراریگیشن سسٹم کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں جس سی70سی90فیصدپانی کی بجٹ ہوسکتی ہے خادم اعلی پنجاب حکومت اورمحکمہ زراعت بھی اس سلسلہ میںسنجیدہ اقدامات کررہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ