وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں جشن آزادی کی تقریب

پیر 14 اگست 2017 18:56

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2017ء)وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر وویمن چیمبر آف کامرس کی لیڈ مسز فطرت الیاس بلور نے وویمن چیمبر کی ممبرز کے ساتھ پاکستان کی 70ویں جشن آزادی کا کیک کاٹا ۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں وویمن چیمبر کی ممبرز جن میں مسز فوزیہ عنایت ،ْ بریخنا لیاقت ،ْ رخسانہ ناز ،ْ نسرین آفتاب ،ْ آفشین ملک ،ْ عابدہ تبسم ،ْ فرح ناز ،ْ ظل ہما ،ْ شبانہ ،ْ صائمہ امجد نے شرکت کی ۔

وویمن چیمبر کی لیڈر مسز فطرت الیاس بلور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس وقت جن چیلنجرز کا سامنا ہے پاکستان کی بقاء کے لئے خواتین بھی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی ۔ اس موقع پر انہوں نے تمام خواتین کو جشن آزادی پر مبارکباد پیش کی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب