پھل کی مکھی سے بچائو کے لیے محکمہ زراعت پنجاب نے 23کروڑ روپے کی لاگت سے 30اضلاع میں منصوبہ شروع کیا ہے، ترجمان

بدھ 23 اگست 2017 22:41

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) پھل کی مکھی سے بچائو کے لیے محکمہ زراعت پنجاب نے 23کروڑ روپے کی لاگت سے 30اضلاع میں ایک منصوبہ شروع کیا ہے ۔ جس کے تحت غیر روائتی طریقے سے پھل کی مکھی پر قابو پانے کے طریقے بتائے جارہے ہیں۔ محکمہ زراعت 21تا26اگست 2017ء تک اس کیڑے کے نقصانات کی روک تھام اور خاتمے کے لئے خصوصی ہفتہ منا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ زراعت نے مزید بتایا کہ اس پروگرام کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کاشتکارپھل کی مکھی کے تدارک کے طریقوں سے آگاہی حاصل کر کرسکیں گے ۔ ترجمان نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنے باغات کی صفائی کا خیال رکھیں۔گرے ہوئے اور گلے سڑے پھلوں کو تلف کریں۔ جنسی پھندے پھل کی مکھی کی مانیٹرنگ کے لیے استعمال کریں۔ پھل کی مکھی کے پیوپوں کو تلف کرنے کے لیے 4تا5مرتبہ گوڈی کریں۔ پختہ چبوتروں پر مکھی سے متاثرہ پھل کو دھوپ میں آٹھ سے نو گھنٹے کے لیے ڈال دیں۔ اس سے پیوپے اور لاروے مر جائیں گے ۔ پھل کی مکھی کے متبادل میزبان پودے جیسا کہ امرود کے باغات کے نزدیک کاشت کرنے سے اجتناب کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ