رائس ایکسپورٹ میں 32 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے، محمود مولوی

جمعرات 14 ستمبر 2017 22:05

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) رائس ایکسپورٹر ایسوی ایشن آف پاکستان(ریپ) کے چیئرمین محمود مولوی نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے بھارتی چاول کی امپورٹ پر پابندی لگا دی ہے جبکہ رواں سال بھارت کی حکومت کی جانب سے چاول کی ایکسپورٹ پر بھی پابندی کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے رواں سال پاکستان یورپ اور دیگر ایکسپورٹ منڈیوں کو دوبارہ حاصل کرکے چاول کی ایکسپورٹ میں 32فیصد تک اضافہ کرسکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کی جانب سے بھارتی چاول کی امپورٹ پر پابندی کی وجہ سے پاکستانی ایکسپورٹرز رواں سال یورپی منڈی پردوبارہ قبضہ کرسکتے ہیں، پابندی کے باعث باسمتی چاول کی ایکسپورٹ میں 30 فیصد تک اضافہ ممکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اطلاعات ہیں بھارتی حکومت رواں سال چاول کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کرنے جارہی ہے ،اگر ایسا ہوا تو پاکستانی ایکسپورٹرز کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ وہ اپنی ایکسپورٹ بڑھاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ پوری دنیا میں موجود کمرشل قونصلرز کے ذریعے اپنے چاول کی ایکسپورٹ میں اضافے کیلئے کام کرے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل لون ایپس   کے لئے طریق کار کی وضاحت سے متعلق سرکلر جاری کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں    100 انڈکس 157.80 پوائنٹس  اضافہ کے بعد 75114.47 پوائنٹس پر بند

پائیدار ترقی و معاشی بہتری کے لیے مختلف شعبوں میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے، مہرکاشف یونس

بجلی کی پیداواری مشینری  کی درآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں  25 فیصد کی کمی ریکارڈ

ٹرانسپورٹ  خدمات کی برآمدات میں جاری  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 9 فیصد کی کمی  ریکارڈ

کریڈٹ کارڈز کے ذریعےخریداری میں اپریل کے دوران    نمایاں اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں جاری مالی سال  کےپہلے 11 ماہ   میں    5 فیصد کی کمی ریکارڈ

ٹرانسپورٹ  خدمات کی برآمدات میں جاری  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  9 فیصد کی کمی  ریکارڈ

کاٹیج انڈسٹری و دیہی صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ قرضے جاری کرنے چاہئیں،صدرچیمبر

پاکستان اور انڈونیشیا کے تجارتی حجم میں تین گنا اضافہ کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی،انڈونیشی سفیر

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا دورہ لاہور چیمبر، مارکیٹوں میں امن و امان کیلئے چیمبر کے ساتھ مل کر کام کرنے ..

گارمنٹ سٹی حکومت کا منفرد پراجیکٹ ہے جس سے اربوں ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی،چوہدری شافع ..