روپے کی قدر میں کمی،

اسٹیٹ بینک نے تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع کرادی گئی

پیر 18 ستمبر 2017 13:17

روپے کی قدر میں کمی،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2017ء) اسٹیٹ بینک کی جانب سے روپے کی قدر میں کم ی پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع کرادی گئی، رپورٹ میں کسی کو روپے کی قدر میں کمی کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا ہے۔زرائع کے مطابق روپے کی قدر میں کمی کی تحقیقاتی رپورٹ وزارت خزانہ کو جمع کرادی گئی , جس میں اسٹیٹ بینک نے تسلیم کیاکہ روپے کی قدرمیں کمی دراصل ایڈجسٹمنٹ تھی ۔

وزارت خزانہ زرائع کے مطابق تحقیقات میں مختلف بینکوں کی بھی جانچ پڑتال کی گئی ہے تاہم کوئی بے ضابطگی دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔

(جاری ہے)

بینکنگ سیکٹر کے مطابق روپے کی قدر فوری طور پر نہ صرف واپس آئی تھی بلکہ گزشتہ ڈھائی ماہ سے مستحکم بھی ہے۔یاد رہے کہ پانچ جولائی کو روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے تین فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور ڈالر کی قیمت اچانک 108.25 روپے پر آگئی تھی جبکہ 4 جولائی کو ڈالر کی قیمت 104.90 تھی، جو کہ وزارت خزانہ کیلئیحیران کن تھا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کمی کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔اسی دوران اسٹیٹ بینک کے مستقل گورنر کو بھی فوری تعینات کیا گیا جبکہ اس وقت نائب گورنر ریاض الدین ریاض قائم مقام گورنر کے عہدہ پر فائز تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب