چینی ماہرین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں ماحول دوست صنعتی ترقی کو اولین ترجیح بنانے پر زور

پیر 18 ستمبر 2017 14:32

چینی ماہرین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں ماحول دوست صنعتی ترقی کو اولین ترجیح بنانے پر زور
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2017ء) چین بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں ماحول دوست صنعتی ترقی کو اولین ترجیح بنائے،یہ بات ماحولیات کے چینی ماہرین نے شمال مغربی چینی صوبے گنسو کے شہر دنہوانگ میں روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے پر منعقدہ ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہون نے کہاکہ بیلٹ اینڈ روڈ کے راہ داری شہروں میں منصوبے کی سڑکوں کے اردگرد صنعتی علاقوں میں ماحول دوست صنعتی ترقی کو اولین ترجیح بنائی جائے جس سے چین کے ماحول دوست ترقی کے عزم کا اعادہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سلک روڈ اکنامک بیلٹ کے سرخیل شہر دنہوانگ کے صحرا میں سلک روڈ کے گرد شروع ایک آبی تحفظ کے کامیاب منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی سڑکوں کے اطراف میں صنعتی زونز میں پانی صاف کرنے کے پلانٹ اور ذخیرہ کرنے کے حوضوںکے تعمیر پر بھرپور توجہ رکھی جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر