ٹماٹر اور دیگر اشیاء ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر 67 دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا

پیر 25 ستمبر 2017 19:43

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء)ڈی سی لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں بالخصوص ٹماٹر کی سرکاری طور پر مقرر ہ قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کروایا۔

(جاری ہے)

ٹماٹر اور دیگر اشیاء ضروریہ پر اوور چارجنگ کرنے پر 67 دکانداروں کو حراست میں لیکر ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ 19 دکانداروں کو زیادہ اوور چارجنگ کرنے پر موقع پر سزا سنا کر سیدھا جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے دکانداروں کو 23500 روپے کے جرمانے بھی کیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر