چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش مارچ میں منعقد ہوں گی ،ْ پاکستانیوں کی شرکت متوقع

اتوار 15 اکتوبر 2017 14:31

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2017ء) چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوں گی جس میں متعددپاکستانی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت متوقع ہے۔ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق یہ نمائش چھ مارچ سے 9مارچ تک جاری رہیں گی جس میں ماربل، گرینائیٹ ، ٹائلز، اوردیگر آرائشی پھتروں کی نمائش ہوں گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بین الاقوامی سودوں کا بھی امکان ہے۔18ویں ژیامن انٹرنیشنل سٹون فئیرکے نام سے یہ نمائش 4روز تک جاری رہی گی۔ پاکستان ماربل کے ذخائر کے اعتبار سے دنیا کے 10بڑے ممالک میں شامل ہے ۔ملک میں ماربل کی 64سے زائد اقسام ہیں ۔ایک اندازے کے مطابق عالمی منڈی میں ماربل کی کل تجارت کا حجم 62 بلین ڈالر ہے جس میں پاکستان کا حصہ 1 فیصد سے بھی کم ہے۔ماربل کی صنعت 30 ہزار سے زائد افراد کو روزگار بھی فراہم کر رہی ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..