اوجی ڈی سی ایل اورپی پی ایل کا شیل گیس اور تیل نکالنے پر آنے والی لاگت کا جائزہ لینے کیلئیکنسورشیم قائم کرنے کا فیصلہ

شیل گیس اورتیل کے ذخائر کو بروئے کار لانے سے ملک کی کایا پلٹ جائے گی، آزمائشی منصوبے بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مخصوص علاقوں میں شروع کئے جانے کا امکان ہے،ذرائع

پیر 13 نومبر 2017 21:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2017ء) سرکاری کمپنیوں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ کا کنسورشیم قائم کیا جارہا ہے جس کا مقصد شیل گیس اور تیل نکالنے پر آنے والی لاگت کا جائزہ لینے کیلئے آزمائشی منصوبے شروع کرنا ہے شیل گیس اورتیل کے ذخائر کو بروئے کار لانے سے ملک کی کایا پلٹ جائے گی۔

(جاری ہے)

آزمائشی منصوبے بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مخصوص علاقوں میں شروع کئے جانے کا امکان ہے۔پیٹرولیم ڈویژن حکام کے مطابق ک آزمائشی منصوبے بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مخصوص علاقوں میں شروع کئے جانے کا امکان ہے ،ذرائع کے مطابق شیل گیس اورتیل کے ذخائر کو بروئے کار لانے سے ملک کی کایا پلٹ جائے گی۔کہ آزمائشی منصوبے بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مخصوص علاقوں میں شروع کئے جانے کا امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی