چین ، اکتوبر کے دوران بجلی کے استعمال میں معمولی اضافہ

زرعی و صنعتی شعبے میں بجلی کے استعمال میں بالترتیب 7.4 اور 5.7فیصد اضافہ ہوا بجلی کے استعمال میں سالانہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا ،قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات

بدھ 15 نومبر 2017 12:43

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2017ء) چین میں اکتوبر کے دوران بجلی کے استعمال میں معمولی اضافہ ہوا لیکن اضافے کی شرح کم رہی جو اس بات کی علامت ہے کہ جدید معیشت میں اضافہ ہورہا ہے اور خدمات کا یہ شعبہ ابھی تک مستحکم ہے، بجلی کے استعمال میں سالانہ پانچ فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ گذشتہ سال ستمبر میں یہ اضافہ 7.2فیصد اور اکتوبر میں 7فیصد تھا ،قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے مطابق جنوری سے اکتوبر تک ملک کی بجلی کی کل کھپت 5.2ٹریلین کلوواٹ گھنٹہ رہی جو 6.7فیصد سالانہ کے حساب سے اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ اعدادوشمار یہاں قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے ترجمان مینگ ووئی نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتائی ہے ۔خدمات کے شعبے میں اس عرصہ کے دوران بجلی کے استعمال میں اضافہ دو ہندسوں تک پہنچ گیا جو 10.7فیصد سالانہ رہا ، اس شعبے میں اطلاعات کی فراہمی ، کمپیوٹر خدمات اور سافٹ ویئر صنعت کی ترقی میں اضافہ 14.4فیصد رہا جبکہ زراعت اور صنعت کے شعبے میں بجلی کے استعمال میں بالترتیب 7.4فیصد اور 5.7فیصد کا اضافہ ہوا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ