17ء کے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی صرف دسمبر کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین اضافہ ہوا،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

اتوار 21 جنوری 2018 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017ء کے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی ہے۔ صرف دسمبر 2017ء کے دوران موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد دسمبر 2017ء کے اختتام پر 144.52 ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ نومبر 2017ء کے اختتام پر یہ تعداد 143.34 ملین ریکارڈ کی گئی تھی ۔

(جاری ہے)

اس طرح نومبر کے مقابلہ میں دسمبر 2017ء کے دوران موبائل فونز صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق نومبر کے مقابلہ میں دسمبر 2017ء کے دوران تھری جی کے جیز صارفین کی تعداد میں 0.23 فیصد کا اضافہ ہوا جن کی تعداد 14.069 ملین کے مقابلے میں 14.299 ملین تک بڑھ گئی اسی طرح فور جی صارفین کی تعداد 1.75 ملین سے 1.93 ملین طک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق زونگ کے تھری جی صارفین کی تعداد دسمبر 2017ء کے اختتام پر 9.044 ملین اور فور جی صارفین کی تعداد 4.96، ٹیلی نار کے تھری جی صارفین 10.63 ملین، فور جی 1.594 ملین جبکہ یو فون کے تھری جی صارفین 5.702 ملین تک پہنچ گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ