جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے ایل این جی کی بڑھتی ہوئی طلب نے مشرقی افریقہ اور شمالی امریکا میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع کھول دیئے

بدھ 14 فروری 2018 14:58

جنوب مشرقی ایشیائی ممالک سے ایل این جی کی بڑھتی ہوئی طلب نے مشرقی افریقہ اور شمالی امریکا میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع کھول دیئے
نوسا دووا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک،چین اور بھارت کی جانب سے مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی بڑھتی ہوئی طلب نے مشرقی افریقہ اور شمالی امریکا میں ایل این جی پیداوار کے نئے مواقع کھول دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 2015 سے ایشیاء میں ایل این جی درآمدات میں40 فیصد سے 40 بلین کیوبک میٹرز ماہانہ اضافہ ہو چکا ہے اور سب سے زیادہ ایل این جی گذشتہ سال چین نے درآمد کی جن کے بعد جنوبی کوریا اور جاپان کا نمبر آتا ہے۔

مشرقی افریقہ میں امریکی توانائی کی کمپنی اینا ڈارڈو پٹرولیم،ایل این جی کی پیداوار کے لئے موزمبیق میں سرمایہ کاری کو آخری شکل دے رہی ہے،وہاں سی75 ٹریلین کیوبک فیٹ مائع گیس کی پیداوارمتوقع ہے ۔ٹوکیو گیس اس سلسلے میں ایناڈارڈو سے درآمدی معاہدے کے لئے پر تول رہی ہے۔

(جاری ہے)

شمالی امریکا میں متعدد ایل این جی برآمدات کے منصوبے زیر غور ہیں جن میں ایل این جی کینیڈا،کوریا،جاپان اور چین کو رائل ڈچ کے ساتھ معاونت سے 40 بلین ڈالر کی سالانہ ایل این جی برآمد کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

پاکستان کے بعد بنگلہ دیش اور میانمار بھی ایل این جی امپورٹ ٹرمینلز بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔چین کے پاس موجودہ چار ٹرمینلز ہیں اور گیارہ مزید تشکیل دے رہا ہے،تھائی لینڈ جو ایل این جی کا دنیاکا بڑا پانچواں بڑا خریدار ہے ،کو امید ہے کہ 2036 میں ان کی ایل این جی کی درآمد سات گنا بڑھ جائے گی، اندازہ ہے کہ 2030 تک تھائی لینڈاور انڈونیشیا دونوں کی ایل این جی درآمد بڑھ کر 70ملین ٹن سالانہ ہو جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ