رواں مالی سال کے ابتدائی 7مہینوں میں اشیائے خوراک کی برآمدات میں اضافہ، 2.395 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل

اتوار 4 مارچ 2018 14:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2018ء) رواں مالی سال کے ابتدائی 7مہینوں میں پاکستان نے اشیائے خوراک کی برآمدات سے 2.395 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے اشیائے خوراک کی برآمدات سے 2.016ارب ڈالرکازرمبادلہ کمایاتھا۔ادارہ شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے ابتدائی 7مہینوں میں اشیائے خوراک کی برآمدات میں مجموعی طورپر 18.83فیصداضافہ ہواہے۔

(جاری ہے)

اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں 22لاکھ 92ہزار348میٹرک ٹن چاول کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جن سے 1.061ارب ڈالرکازرمبادلہ کمایاگیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 2لاکھ48ہزار37میٹرک ٹن چاول کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں۔چاولوں کی برآمدات میں اضافے کی شرح 21.7فیصد ریکارڈ کی گئی۔باسمتی چاول کی برآّمدات میں اضافے کاتناسب 6.83فیصد ریکارڈ کیاگیا۔اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں ملک میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں 9.77فیصداضافہ دیکھنے میں آیاہے۔مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں اشیائے خوراک کی درآمدات پر3.777ارب ڈالرخرچ کئے گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں اشیائے خوراک کی درآمدات پر 3.441ارب ڈالرکا زرمبادلہ خرچ ہواتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ