ساہیوال چیمبرکے وفد کی ڈپٹی کمشنرپاکپتن اورڈی پی او سے ملاقات، تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا

جمعرات 22 مارچ 2018 20:47

ساہیوال چیمبرکے وفد کی ڈپٹی کمشنرپاکپتن اورڈی پی او سے ملاقات، تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا
پاکپتن۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء) ساہیوال چیمبرزآف کامرس انڈسٹری کے وفد نے ڈپٹی کمشنرپاک پتن راجہ منصور احمداو ڈی پی او پاکپتن اسماعیل الرحمن کھاڑک سے الگ الگ ملاقاتیں کیں وفد میں صدر ساہیوال چیمبرز آف کامرس انڈسٹری شیخ ذیشان شہزادچیئر مین اپنا گروپ چوہدری راشدحمید، شیخ منیر احمد ، چوہدری مسعود احمد، رانا قمر، اظہرمحمود خان، شیخ محمدصابر بھی شامل تھے۔

وفد نے ڈپٹی کمشنر پاک پتن راجہ منصور احمد کو تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیااور کہا کہ انتظامیہ اور تاجروں میں رابطہ کے لیئے باہمی تعاون ہونا اشد ضروری ہے۔انہوں نے نئی غلہ منڈی پاک پتن کے بارے میں تاجروں کی پریشانی کے متعلق بھی آگاہ کیاجن پر ڈپٹی کمشنر پاک پتن راجہ منصور احمد نے کہاکہ نئی غلہ منڈی کی تعمیراز حد بننا ضروری ہے۔

(جاری ہے)

اور اس کی تعمیرمیں حائل رکاوٹوں کا بغورجائزہ لے رہے ہیں اور غلہ منڈی کی تعمیر میں حائل رکاوٹوں میں جو نقاص ہیںاُن تک پہنچ چکے ہیںاور غلہ منڈی کی تعمیر اُ س وقت ہی ممکن ہو گی جب اِن نقاص کو دور کرلیاجائے گا انہوں نے وفد کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی در یںاثناوفد نے ڈی۔

پی ۔ او پاک پتن اسماعیل الرحمن کھاڑک سے بھی اُن کے آفس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر ڈی۔ پی۔ او تاجروں اور پولیس کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے کے لیئے کمیٹی تشکیل دینے کے لیے بات کی گی ڈی۔پی۔او نے تاجروںکو مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ