پی ایس ڈی پی ، کامرس ڈویژن کے مختلف منصوبوں کیلئے ایک ارب50کروڑ روپے کے فنڈز مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 21:51

پی ایس ڈی پی ، کامرس ڈویژن کے مختلف منصوبوں کیلئے ایک ارب50کروڑ روپے کے فنڈز مختص
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت کامرس ڈویژن کے مختلف منصوبوں کیلئے ایک ارب50کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق کامرس ڈویژن کے پہلے سے جاری منصوبہ ایکسپو سنٹر پشاور کیلئے 70کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

کامرس ڈویژن کے پانچ نئے منصوبوں جن میں ایکسپو سنٹر اسلام آباد کیلئے 5کروڑ روپے ، ایکسپو سنٹر کوئٹہ کے فیز ون کیلئے 5کروڑ روپے، کراچی میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کیلئے 10کروڑ روپے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن لاہور میں طالب علموں اور فیکلٹی ممبرز کیلئے ہاسٹل کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے 10کروڑ روپے جبکہ ایکسپو سنٹرکراچی کی تزئین و آرائش اور توسیع کیلئے 5کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

04-18/--296

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب