چینی ورکنگ گروپ کے ارکان بیجوں کی ترقی، ڈرپ اریگیشن ، ہارٹی کلچر اورگوشت کی صنعت میں پیش رفت کیلئے اگست میں پاکستان کا دورہ کریں گے

اتوار 20 مئی 2018 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) بیجوں کی ترقی، ڈرپ اریگیشن ، ہارٹی کلچر اورگوشت کی صنعت میں پیش رفت کیلئے چین کے ورکنگ گروپ کے ارکان کادورہ پاکستان اگست میں متوقع ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ورکنگ گروپ کے ارکان پاک چین مشترکہ ورکنگ گروپ برائے زراعت کے تحت پاکستان کا دورہ کریں گے اوراس کا بنیادی مقصد مشترکہ ورکنگ گروپ کے تحت پاکستان میں بیجوں کی ترقی، ڈرپ ایریگیشن ، ہارٹی کلچر اورگوشت کی صنعت میں پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کے گزشتہ ماہ دورہ چین کے دوران چینی قیادت سے ملاقانوں میں نیسی پیک لانگ ٹرم پلان کے تحت پاک چین زرعی تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں پاکستانی کی زرعی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کو ترجیحی حیثیت دی گئی ہے اورتوقع ہے کہ آنیوالے سالوں میں پاکستان میں زراعت کے شعبے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوجائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب