بیلٹ و روڈ عالمی ترقی و تعاون کی مثال بن سکے گا،نکولس روسیلنی

"جنوب جنوب تعاون" میں چین کا کردارقابل تعریف ہے،تقریب سے خطاب

جمعہ 15 جون 2018 15:24

بیلٹ و روڈ عالمی ترقی و تعاون کی  مثال بن سکے گا،نکولس روسیلنی
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) چین میں اقوام متحدہ کے مندوب نکولس روسلینی نے بیجنگ میں منعقدہ ایک تقریب میں "نئے عہد میں عالمی ترقی و تعاون" کے موضوع پر خطاب کیا۔انہوں نے جنوب جنوب تعاون میں چین کی خدمات کو بہت سراہا۔

(جاری ہے)

روسلینی نے کہا کہ گزشتہ چالیس برسوں میں چین نے جنوب جنوب تعاون کے لئے ساٹھ ارب امریکی ڈالرز کی معاونت فراہم کی ہے اور2016 کے دوران چین کی جانب سے بیرونی ممالک کو فراہم کردہ امداد کی مالیت پانچ ارب اسی کروڑ امریکی ڈالرز رہی۔

روسلینی نے بیلٹ و روڈ منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بیلٹ و روڈ عالمی ترقی و تعاون کی ایک مثال بن سکے گا۔اس منصوبے کے تحت حقیقی معیشت، معاشرتی تعلقات اور ڈیجیٹل فنانس کے ذریعے باہمی مواصلات وروابط کو مضبوط بنایا جائے گا اور خطے کی ترقی اور علاقائی یکجہتی کو فائدہ پہنچے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ