ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی

یورو کی قدر میں ایک روپے اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں1.75روپے کی کمی،سعودی ریال کی قدر میں بھی15پیسے ، یو اے درہم کی قدر میں10پیسے کی کمی ، چینی یو آن کی قیمت خرید18.50روپے سے بڑھ کر18.80روپے ہوگئی

جمعرات 28 جون 2018 22:20

ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2018ء) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی اورڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میںکمی دیکھنے میں آئی البتہ چینی یو آن کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق میں گزشتہ روز انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسے کی کمی اور اوپن مارکیٹ میں30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید121.52روپے سے گھٹ کر121.50روپے اور قیمت فروخت121.62روپے سے گھٹ کر121.60روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید123.80روپے سے گھٹ کر123.50روپے اور قیمت فروخت124.30روپے سے گھٹ کر124روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قدر میں ایک روپے اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں1.75روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں یورو کی قیمت خرید142روپے سے گھٹ کر141روپے اور قیمت فروخت144روپے سے گھٹ کر143روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 162.25روپے سے گھٹ کر160.50روپے اور قیمت فروخت164.25روپے سے گھٹ کر162.50روپے ہوگئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قدر میں بھی15پیسے اور یو اے درہم کی قدر میں10پیسے کی کمی ہوئی جس سے سعودی ریال کی قیمت خرید32.50روپے سے گھٹ کر32.35روپے اورقیمت فروخت32.90روپے سے گھٹ کر32.75روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید33.40روپے سے گھٹ کر33.30روپے اور قیمت فروخت33.80روپے سے گھٹ کر33.70روپے ہوگئی جب کہ چینی یو آن کی قیمت خرید18.50روپے سے بڑھ کر18.80روپے اور قیمت فروخت19.50روپے سے بڑھ کر19.80روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

۔

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا