ڈالر کی پرواز کو کنٹرول کرنے کا واحد حل ایکسپورٹ میں اضافہ ہے‘ سردار اظہر سلطان

چائنہ کے ساتھ ایف ٹی اے معاہدے پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے‘ صدر ٹریڈرز رائٹس فورم

اتوار 1 جولائی 2018 13:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2018ء) لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے صدر سردار اظہر سلطان نے کہا ہے کہ ڈالر کی پرواز کو کنٹرول کرنے کا واحد حل ایکسپورٹ میں اضافہ ہے ،حکومت ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے مقامی ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلئے اقدامات کرے ۔ یہ بات انہوں نے تاجروں کے ایک اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

سردار اظہر سلطان نے کہا کہ ہماری سب سے زیادہ تجارت چین کے ساتھ ہو رہی ہے لہٰذا اس کے ساتھ ایف ٹی اے معاہدے پر نظر ثانی کی اشد ضرورت ہے کیونکہ چین کے ساتھ ہمارے تجارتی معاہدے کی وجہ سے امپورٹ پر چھوٹ ہے اس وجہ سے ملکی انڈسٹری دباؤ کا شکار ہے ۔وزارت خزانہ پاکستان کی ایکسپورٹ پالیسی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرے تاکہ ملکی ایکسپورٹ میں اضافہ ممکن ہو سکے اور ملکی معیشت میں استحکام آسکے ۔ اگر حکومت نے ملکی ایکسپورٹ کیلئے مقامی انڈسٹری کو مراعات اور بہتر پالیسی نہ دی تو ملکی معیشت مزید دباؤ کا شکار ہو جائے گی اور ڈالر کی اڑان کو کنڑول کرنا مشکل ہو جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر